DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; The Pakistan High Commission team will confirm the power of attorney on August 8 in Willesden Green

پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم8اگست کو پاکستان کمیونٹی سینٹر ولز ڈن گرین، لندن میں پاور آف اٹارنی کی تصدیق کرے گی۔

لندن ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم8اگست کو پاکستان کمیونٹی سینٹر ولز ڈن گرین، لندن، میں پاور آف اٹارنی کی تصدیق کرے گی۔ لندن کے علاوہ لوٹن، ریڈنگ، ہائی ویکمب اور دیگر نواحی علاقوں کے رہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پاور آف اٹارنی کی دو کاپیاں، دو عدد فوٹو، نائیکوپ کارڈ ساتھ لے کر آئیں، مزید معلومات کیلئے کونسلر طارق ڈار ایم بی ای، چیئرمین پاکستان کمیونٹی سینٹر سے رابطہ کریں۔

London; The Pakistan High Commission team will confirm the power of attorney on August 8 at the Pakistan Community Center in Willesden Green, London. In addition to London, residents of Luton, Reading, High Wycombe and other suburbs are requested to bring two copies of the Power of Attorney, two photographs, and a Nikeop card. For more information, contact Councillor Tariq Dar MBE, Chairman Pakistan Community Center.

Show More

Related Articles

Back to top button