DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Dubai; Overseas Pakistanis Network UAE Team Hosts Eid Milan Party

اوورسیز پاکستانیز نیٹورک متحدہ عرب امارات ٹیم کاعید ملن پارٹی کا انعقاد

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔راجہ عاشق,دبئی۔۔ 29 جولائی 2021 بروز جمعرات کی شام اوورسیز پاکستانیز نیٹورک متحدہ عرب امارات ٹیم کے روح رواں چئیرمین اوورسیز پاکستانیز نیٹورک ناصر جمیل اورکزئی کی خصوصی دعوت پر ام القیوین کے ایک نجی فارم ہاوس میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کے بعد نعت رسول مقبول سے دلوں کو رونق بخشی گئی اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیات نے خصوصی شرکت کی ان مقتدر شخصیات میں میاں منیر ہانس۔ راجہ واجد کبیر۔عثمان اعظم خان۔ چوہدری افتخار۔ فراز احمد صدیقی۔ ملک اسلم۔ خادم حسین۔ اعظم خان۔ رانا ارشد کے ساتھ دوسرے دوست بھی شریک تھے اس تقریب میں تمام ٹیموں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ترغیب دینے کے ساتھ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام علاقائی کمیٹیوں کے عہدیداروں کو باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کئے گئے جن میں چئیرمین ناصر جمیل اورکزئی۔ نائب چئیرمین رضوان احمد صدر میاں عاصم شہزاد سینئر نائب صدر جمیل خان نائب صدر فیصل جمیل جنرل سیکریٹری محمد مظہر جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر عامر رضا انفارمیشن سیکریٹری حافظ سید اطاعت حسین وارثی میڈیا کوآرڈینیٹر ساجد قریشی ابوظہبی ٹیم کے صدر امان خان راس الخیمہ کے صدر انعام اللہ دبئی کے صدر جواد عباسی عجمان کے صدر ڈاکٹر وقاص انور نے نوٹیفکیشن وصول کئے مہمانوں نے اپنے خیالات کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ملک اسلم نے اپنے اشعار سے محفل کا لطف دوبالا کیا بعد ازاں تمام ساتھیوں کی عمدہ تواضع کی گئی جس کے بعد تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اس طرح یہ عمدہ اور پر وقار تقریب اپنے اختتام کو پہنچی اور تمام دوستوں نے رخصت ہونے کی اجازت طلب کی۔

Dubai; On Thursday evening, July 29, 2021, at the special invitation of Nasir Jamil Orakzai, the current chairman of the Overseas Pakistanis Network UAE team, an Eid-ul-Fitr party was held at a private farmhouse in Umm Al-Qayyin, which began with the recitation of the Holy Quran. After which Naat Rasool Maqbool was performed. The event was graced by the well-known personalities of the Pakistani community. Among these personalities was Mian Munir Hans. Raja Wajid Kabir, Usman Azam Khan, Chaudhry Iftikhar, Faraz Ahmad Siddiqui Malik Aslam , Azam Khan and Rana Arshad was accompanied by other friends at the event. Encouraging all the teams to improve their performance, formal notifications were issued to the officials of the Central Executive Committee and all the regional committees including Chairman Nasir Jamil Orakzai. Vice Chairman Rizwan Ahmed President Mian Asim Shehzad Senior Vice President Jamil Khan Vice President Faisal Jamil General Secretary Muhammad Mazhar Joint Secretary Dr Amir Raza Information Secretary Hafiz Syed Ataat Hussain Warsi Media Coordinator Sajid Qureshi Abu Dhabi Team President Aman Khan Ras Al Khaimah President Inamullah Dubai President of Jawad Abbasi Ajman Dr. Waqas Anwar received the notification and the guests expressed their best wishes. The cake was cut at the end of the day, so this wonderful and dignified ceremony came to an end.

Show More

Related Articles

Back to top button