Rawat; Restrictions on entry into government offices without a vaccination certificate
ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلے پر پابندی
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)— راولپنڈی ضلع بھرمیں اب تک1215798افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 1178990 عام شہر یوں جبکہ36808 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عا مر عقیق خاں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق کورونا کے نئے و یر ئینٹ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سرکاری دفاتر میں آ نے والے افراد اور سائلین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا کورونا و یکسین کا سر ٹیفیکیٹ ساتھ لائیں۔ اسکے بغیر کسی بھی سرکاری دفتر میں دا خلہ ممنوع ہوگا۔ انہو ں نے کہا کہ عوام اس سلسلے میں ذمہ دارشہری ہونے کا ثبوت د یتے ہوئے ضلع میں قائم کسی بھی کورونا و یکسینیشن سنٹر شنا ختی کارڈ کے ہمراہ جا کر ویکیسن لگوا سکتے ہیں۔
Rawat; So far 1215798 people have been vaccinated in Rawalpindi district out of which 1178990 are ordinary citizens and 36808 are front line health workers. Deputy Commissioner Aamir Aqiq Khan said that as per the directive of the Punjab government, in order to stop the spread of the new variant of Corona virus, people coming to government offices are instructed to bring a corona vaccinated certificate. Without it, entry into any government office would be prohibited. He said that the people can go to any corona and vaccination center in the district with their identity card and get vaccinated, proving that they are responsible citizens in this regard.