DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Armed robbery at Sheikh Aslam Store near Muslim School

مسلم سکول کے نزدیک واقع شیخ اسلم سٹور پر مسلح ڈکیتی کی وارادت

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔مسلم سکول کے نزدیک واقع شیخ اسلم سٹور پر مسلح ڈکیتی کی وارادت۔ تفصیلات کے مطابق چار نقاب پوش نوجوان سٹور میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر سٹور کے مالک اور دوکان میں موجود گاہکوں سے تقریباً ایک لاکھ روپے نقد ی موبائل فون اور موبائل کارڈز لوٹ کر با آسانی فرار ہو گے۔ یاد رہےکہ اس سٹور پر قبل ازیں بھی ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں۔

Gujar Khan; Four masked youths entered the Aslam store and at gunpoint looted around Rs 100,000 in cash, mobile phones and mobile cards from the store owner and customers in the shop. The store has also been targeted before as well.

Show More

Related Articles

Back to top button