DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Manchester; Asma Sadaf Naeem Awan takes over as Assistant Director Pakistani Consulate General in Manchester

پاکستانی قونصلیٹ جنرل مانچسٹر کے پاسپورٹ آفس میں عاصمہ صدف نعیم اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مانچسٹر ، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔ پاکستانی قونصلیٹ جنرل مانچسٹر کے پاسپورٹ آفس میں عاصمہ صدف نعیم اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ان سے قبل سردار غلام مصطفیٰ نے عرصہ چھ برس مانچسٹر قونصلیٹ جنرل میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بڑے اچھے طریقے سے اپنی پیشہ وارانہ خدمات انجام دیں، عاصمہ صدف پاکستان میں شعبہ تعلیم میں ہیڈمسٹریس کے طور پر بھی خدمات انجام دیں چکی ہیں،انکا تعلق جڑانوالہ فیصل آباد سے ہے اور وہ فارن آفس سے پہلی خاتون ہیں جو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ مانچسٹر قونصلیٹ جنرل میں تعینات کی گئی ہیں

Manchester; Asma Sadaf Naeem Awan has taken over the post of Assistant Director in the Passport Office of the Consulate General of Pakistan in Manchester. Asma Sadaf has also served as Headmistress in the Department of Education in Pakistan. She is from Jaranwala, Faisalabad and is the first woman from the Foreign Office to be posted as Assistant Director Passport at the Manchester Consulate General.

Show More

Related Articles

Back to top button