DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Man arrested in Mandra for abusing a man on social media

تھانہ مندرہ کے علاقہ گوہڑہ چوہدریاں میں شہری پر تشدد کا معاملہ،ش مرکزی ملزم گرفتار

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)—تھانہ مندرہ کے علاقہ گوہڑہ چوہدریاں میں شہری پر تشدد کا معاملہ،شہری پر تشدد اور تذلیل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار،تشدد کرنے والے افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ کے علاقہ گوہڑہ چوہدریاں میں شہری پر تشددکی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او محمد احسن یونس نے قانونی کاروائی کا حکم دیا تھا، تشدد کرنے والے افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے شہری پر تشدد اور تذلیل کرنے والے مرکزی ملزم ارشاد کو گرفتار کر لیا،تشدد میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، سی پی او محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ کسی بھی شہری پر تشدد یا تذلیل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، تشدد میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Gujar Khan; A case of violence against a citizen has been registered in Gohra Chaudhry area of ​​Mandra police station. A case has been registered against the perpetrators in a police complaint, According to details When the video came to light, CPO Muhammad Ahsan Younis had ordered legal action. A case was registered against the perpetrators in a police complaint. Police arrested Irshad, the main accused of torturing and humiliating the citizen. Other accused involved in the violence will also be arrested soon, CPO Muhammad Ahsan Younis said that violence or humiliation against any citizen will not be tolerated at all, those involved in the violence cannot escape the grip of the law.

Show More

Related Articles

Back to top button