DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Free meals organized by the Savayra Foundation will be held every Friday.

بیول کلر سیداں روڈ پر واقع سویرا فاؤنڈیشن میں ہر جمعہ کے روز جمعہ کے بعد مستحق افراد کو مفت کھانا دیا جائے گا

گوجر خان( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی )۔۔۔ بیول کلر سیداں روڈ پر واقع سویرا فاؤنڈیشن میں ہر جمعہ کے روز جمعہ کے بعد مستحق افراد کو مفت کھانا دیا جائے گا سویرا فاؤنڈیشن کی ٹیم کے جاوید اقبال نے نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہر ہفتے جمعہ کے دن جمعہ کی نماز کے بعد سویرا فاؤنڈیشن کی نئی تعمیر شدہ عمارت واقع کلر سیداں روڈ نزد تھتھی بیول میں مستحق افراد کو مفت کھانا مہیا کیا جائے گا۔ سویرا فاؤنڈیشن اس سے پہلے بھی مستحق افراد کی خدمت کر رہی ہے غریب بچیوں کو سلائی کا کام بھی سکھایا جا رہا ہے تاکے وہ خود اپنے پاوں پر کھڑی ہو سکیں مستحق بچیوں کو سلائی مشینیں بھی مفت دی جاتی ہیں ۔ سویرا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایمبولینس بھی بیول میں ہر وقت موجود ہوتی ہے ۔

Gujar Khan; Free food will be provided to deserving people every Friday after Friday at Savayra Foundation on Bewal Kallar Syedan ​​Road.

Javed Iqbal of Savayra Foundation team told Pothwar.com by telephone that every Friday After the Friday prayers, free food will be provided to the deserving people at the newly constructed building of Savayra Foundation at Thathi Bewal near Kallar Syedan ​​Road.

The Savayra Foundation has been serving deserving people even before this. Poor girls are also being taught sewing so that they can stand on their own feet. Deserving girls are also given sewing machines free of cost. An ambulance run by the Savayra Foundation is also available at Bewal at all times.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button