DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Daytime robbery incident in Baba Shaheed Chowk of Maira Shamas

میرا شمس کے بابا شہید چوک میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات

بیول( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔ بیول کے نواحی گاؤں میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، اہل علاقہ نے گاڑی میں فرار ہوتے ڈاکوؤں کا پیچھا کر کے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میرا شمس کے بابا شہید چوک میں تین ڈاکو سیٹھ عابد کی دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کیش چھین کر ایکس ایل آئی کارمیں فرار ہوگئے مقامی افراد نے پیچھا کر کے کلرسیداں کے قریب دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس چوکی قاضیاں کے انچارج سب انسپکٹر خدا داد موقع پر پہنچ گئے اور دونوں ڈاکوؤں کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔

Gujar Khan; In broad daylight in a village on the outskirts of Bewal, locals chased and caught the fleeing robbers in a car.

According to details, three dacoits came to Seth Abid’s shop in Baba Shaheed Chowk of Maira Shamas and snatched cash at gunpoint and fled in an XLI car.

Locals chased and caught two dacoits near Kallar Syedan. It is learned that Sub-Inspector Khudadad in-charge of Police Post Qazian took the two robbers into his custody while the search for the third was on.

Show More

Related Articles

Back to top button