Rawat; IG Punjab, CPO Rawalpindi Muhammad Ahsan Younis start the campaign by getting drug tests done. First, drug tests of senior officers, SDPOs, SHOs will be done.
آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے ڈرگ ٹیسٹ کروا کر مہم کا آغاز کر دیا، سب سے پہلے سینئر افسران، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کے ڈرگ ٹیسٹ کئے جائینگے
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,اکرام الحق قریشی)—آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے ڈرگ ٹیسٹ کروا کر مہم کا آغاز کر دیا، سب سے پہلے سینئر افسران، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کے ڈرگ ٹیسٹ کئے جائینگے،افسران و اہلکاروں کی ڈرگ ٹیسٹنگ انٹرنیشنل پروٹوکول کے مطابق کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے احکامات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے ڈرگ ٹیسٹ کروا کر مہم کا آغاز کردیا،سب سے پہلے سینئر افسران، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کے ڈرگ ٹیسٹ کیے جائینگے،ایسے پولیس افسران و اہلکار جن کے بارے نشہ کی شکایات موصول ہوں گی ان کے ٹیسٹ بھی ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں گے، افسران و اہلکاروں کی ڈرگ ٹیسٹنگ انٹرنیشنل پروٹوکول کے مطابق کی جا رہی ہے،ڈرگ ٹیسٹنگ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ہسپتال اور ڈویژنل ایس پیز کے دفاتر میں کی جائے گی،سی پی او راولپنڈی محمدا حسن یونس کا اس موقعہ پر کہنا تھا کہ اس امر کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ پولیس افسران اور اہلکار خود آ کر اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ کروائیں۔
Rawat; As per the orders of IG Punjab, CPO Rawalpindi Muhammad Ahsan Younis started the campaign by conducting drug test. First of all, drug tests of senior officers, SDPOs, SHOs will be conducted.
Testing is being carried out in accordance with international protocol. According to details, on the orders of Inspector General of Police Punjab Inam Ghani, City Police Officer Rawalpindi Muhammad Ahsan Younis started the campaign by conducting drug test.
SHOs will be tested for drugs, police officers and personnel who have received drug complaints will also be tested on a priority basis, the drug testing of officers and personnel is being carried out in accordance with international protocol.
Drug testing will be conducted at Police Lines Headquarters Hospital and Divisional SPs’ offices, CPO Rawalpindi Muhammad Hassan Younis said on the occasion, adding that it would be encouraged for police officers and personnel to come and take their own drugs.
Naswar khanay waloon, charas or drugs lay kar driving karnay waloon kay test honay chahyain….