Kallar Syedan; Once beautiful historical pond of Doberan Kallan has become health hazard for the public
دوبیرن کلاں کا خوبصورت تالاب جس میں عوام نہایا کرتی تھی اب عذاب بن چکا ھے
کلر سیداں,دوبیرن کلاں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—دوبیرن کلاں کا شمار تحصیل کلرسیداں کے خوبصورت ترین علاقے میں ھوتا ھے یہ ویو جو اپکو دیکھائے جارھے ھیں یہ کوی نالہ یا کانسی نہ تھی انگریزوں کے دور میں یہ ایک خوبصورت تالاب تھا یہاں بہت خوبصورت پیڑ بھی تھے ساتھ ھی ایک سکول کی بلڈنگ بھی ھے قیام پاکستان کے بعد اسکی دیکھ بھال کے بجائے اس میں پورے بازار نے کچڑا پھینکنا شروع کر دیا یہ ھی ایک خوبصورت تالاب جس میں عوام نہایا کرتی تھی اب عذاب بن چکا ھے پاس آبادی بھی ھے اور ایک پرائمری سکول بھی جس میں معصوم بچے پڑھتے ہیں تالاب میں کھڑے پانی کی بدبو ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا باعث بن گیا ہے ڈینگی اور نہ جانے کتنی بیماریاں پھیل رھی ھیں موجود حکومتی نمائندوں نے اس کو ایک پلے گراونڈ بنانے کا وعدے کیے جو کہ ابھی تک وفا نہ ھوے ھم اہل علاقہ کی طرف سے موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو نظر انداز نہ کیا جائے
Kallar Syedan; Doberan Kallan region is well known as the most beautiful area of Tehsil Kallar Syedan. The video you see is not a canal but once was a beautiful pond in the British era. There were beautiful trees and a school building After the establishment of Pakistan, instead of taking care of it, the whole bazaar neglected the pond and started throwing garbage in it. This is a beautiful pool in which people used to bathe. Now it has become a rubbish dump. The stench of stagnant water in the pond has led to an increase in environmental pollution. Dengue and an unknown number of diseases are spreading. The present government representatives have promised to make it a playground which has not been fulfilled yet. The public demand from the present government, local authorities and elected members to take notice.
دوبیرن کلاں تا چوآ خالصہ سڑک حالیہ بارشوں کی وجہ سےخستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Doberan Kallan to Choa Khalsa road in dilapidated condition due to recent rains
کلر سیداں,دوبیرن کلاں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— دوبیرن کلاں تا چوآ خالصہ سڑک حالیہ بارشوں کی وجہ سےخستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار پیدل چلنا بھی محال ایم این اے ۔ ایم پی اے اس علاقےکو نظر انداز مت کریں
Kallar Syedan; The road from Doberan Kallan to Choa Khalsa is dilapidated due to recent rains and it is impossible to walk on it. The local elected members are asked not to ignore this area.