DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Chaudhry Nusrat Ali has passed away in Birmingham, UK after a long illness. His body will be brought to Tang Dio

چودھری نصرت علی رضائے الہی سے طویل علالت کے بعدبرطانیہ کے شہربرمنگھم میں وفات پاگئے ہیں مرحوم کاجسدخاکی جمعتہ المبارک کے روزتنگ دیو میں لایاجائے گا

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع تنگ دیو کے ممتازراہنماچودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی رضائے الہی سے طویل علالت کے بعدبرطانیہ کے شہربرمنگھم میں وفات پاگئے ہیں مرحوم کاجسدخاکی جمعتہ المبارک کے روزتنگ دیو میں لایاجائے گانمازجنازہ کے وقت کااعلان بعدمیں کیاجائے گا۔

Report by Ch Allah Ditta Bismil

Show More

Related Articles

Back to top button