DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Muslim League procession from PP-7 constituency participated in Islamabad protest.

حلقہ پی پی سیون سے مسلم لیگی جلوس کا اسلام آباد احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔سابق ایم پی اے راجہ محمد علی سمیت سابق بلدیاتی نمائندوں،ووٹروں، سپوٹروں کی کثیر تعداد میں شر کت کی۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حلقہ پی پی سیون سے مسلم لیگی جلوس کا اسلام آباد احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔سابق ایم پی اے راجہ محمد علی سمیت سابق بلدیاتی نمائندوں،ووٹروں، سپوٹروں کی کثیر تعداد میں شر کت کی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی ایم کے مظاہر ئے میں شر کت کے لیے حلقہ پی پی سیون تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیداں سے جلوسوں نے شر کت کی اس موقع پر سابق بلدیاتی نمائندگان سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ آف مواڑہ، سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد، ڈاکٹر محمدعارف قریشی،رفاقت جنجوعہ،اسد ستی، سجاد احمد ستی، حاجی محمد سلیم، راجہ تنویر بنارس،راجہ رومان سعید،راجہ عمران ضمیر،راجہ ناہید، ٹھکیدار احسن اختر،راجہ نذاکت حسین صدر یوسی بیور،راجہ فیاض آف لہڑی، آفتاب کیانی آف نارہ،شیخ جاوید احمد نارہ،حکیم بر کت حسین نارہ، قاری عبدالرحیم بگھون، راجہ عبد القدوس، طاہر عباسی،معروف قانون دان راجہ عبداللہ ایڈوکیٹ،راجہ فیصل نذیر ایڈوکیٹ،راجہ رومان سعید،حسنین جنجوعہ،راجہ سجاو آف بیور، منشی ریاض آف بیور،راجہ عابد کلانہ،راجہ ندیم احمدسروٹ،سردار صبح صادق، عاصی جنجوعہ،وقار جنجوعہ،حامد ستی اور دیگر شریک تھے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق چیئرمین یوسی مواڑہ میجر (ر) عبدالراؤف راجہ،بلال یامین ستی سابق چیئر مین یو سی نڑھ،سابق چیئرمین یوسی بشندوٹ زبیر احمد کیانی امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں،سابق وائس چیئرمین یوسی ہوتھلہ اسد محمود ستی، سابق چیئر مین ایم سی راجہ ظہور اکبر، عبدالقدوس عباسی، قاضی عبدالقیوم بھی اپنا الگ جلوس لے کر اسلام آباد گئے اور دیگرکارکنان ورکرز راولپنڈی سے اکٹھے ہو کر اسلام آباد احتجاجی مظاہرے میں روانہ ہوئے اس موقع پر دیگر کارکنان بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

Kahuta; Muslim League procession from constituency PP-7 participated in Islamabad protest demonstration. Former MPA Raja Muhammad Ali along with a large number of former local body representatives, voters and supporters participated in the protest. Demonstrations from PP-7 Tehsil Kahuta and Tehsil Kallar Syedan participated in the Islamabad demonstrations.

محکمہ سوئی گیس اسلام آباد کے فرض شناس افسران نے عوام کے دل جیت لیے

Dutiful officers of Sui Gas Department Islamabad won the hearts of the people

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
محکمہ سوئی گیس اسلام آباد کے فرض شناس افسران نے عوام کے دل جیت لیے۔محکمہ سوئی گیس اسلام آباد کے سب انجینئر گل تاسب، انجینئرسعدصدیق اور انجینئرشکیل احمدانتہائی فرض شناسی سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں ہم اہلیان علاقہ ان افسران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی تعیناتی پر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارPTIحلقہ این اے 57 کی کارکنان سردار ارشدمجید،فیصل ریاض جرال صدر لیبر ونگ تحصیل کہوٹہ، تنویر احمدستی جنرل سیکرٹری یوسی کھڈیوٹ،سردار ایاز احمد صدر یوسی بیور،راجہ مہتاب چیئرمین زکوۃ عشر کمیٹی یوسی کھڈیوٹ، اقبال خان،توقیر احمد قادری،ندیم احمد سمیت دیگر افراد نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس اسلام آباد کے فرض شناس افسران سب انجینئر گل تاسب، انجینئرسعدصدیق اور انجینئرشکیل احمدانتہائی فرض شناسی سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں وہ دن رات اسلام آباد کے ساتھ ساتھ حلقہ این اے ستاون تحصیل مری، تحصیل کہوٹہ،تحصیل کلر سیداں کی عوام کے تمام مشکلات حل کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم جب ان کے پاس عوام کے کسی کام کیے لیے انہوں نے وہ کام فی الفور وہ کام کیا ہے ہم اہلیان علاقہ ان افسران کی کارکردگی سے مطمن ہیں اور ان افسران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی تعیناتی پر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پولیس تھانہ کہوٹہ کے اہلکاران نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی گمشدہ بٹوہ اسکے مالک تک پہنچایا

Kahuta police set an example of honesty and handed over the lost wallet to its owner.

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پولیس تھانہ کہوٹہ کے اہلکاران نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی گمشدہ بٹوہ اسکے مالک تک پہنچایا۔پولیس تھانہ کہوٹہ کے اہلکاران نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کی تھانہ کہوٹہ کے علاقہ کھڈیوٹ کے رہائشی شاہد محمود ولد مشتاق احمد کا بٹوہ گر گیا جو پولیس تھانہ کہوٹہ کے سب انسپکٹر مظہر سجاد اور عنایت اللہ کو ملا جنہوں نے شاہد محمود کو تلاش کر کے بٹوہ انکے حوالے کر دیا۔ شاہد محمود نے پولیس تھانہ کہوٹہ کے اہلکاران کی ایمانداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اہلکار پنجاب پولیس کا قیمتی سرمایہ ہیں اور بلاشبہ پنجاب پولیس کو ان پر فخر ہے۔

معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ گلریز جنجوعہ آف کلانہ راجگان کی طرف سے پریس کلب کہوٹہ کے بزرگ صحافی حاجی عبدالرشید کے اعزاد میں پرتکلف دعوت

Leading Political and Social Personality Raja Gulraiz Janjua of Kalana Rajgan’s Invitation to the Honorable Haji Abdul Rashid of Press Club Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ گلریز جنجوعہ آف کلانہ راجگان کی طرف سے پریس کلب کہوٹہ کے بزرگ صحافی حاجی عبدالرشید کے اعزاد میں پرتکلف دعوت ا س موقع پر سرپرست اعلیٰ پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان اور افتخار غوری بھی موجود تھے۔ آڈٹ آفیسر حاجی عبدا لرشید، سعید افضل چوہان اور افتخار غوری نے اپنے معززمیزبان معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ گلریز جنجوعہ آف کلانہ راجگان کاشکر یہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button