DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Bhora Hayal delegation meet with Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza

چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال، راجہ خورشید احمد ستی اور سردار ارشد مجید کی ملاقات۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال، راجہ خورشید احمد ستی اور سردار ارشد مجید کی ملاقات۔علاقائی سیاست اور مسلے مسائل پر گفتگو کی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال،پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کے صدر اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ حلقہ پی پی سیون کے سرگرم کارکن سردار ارشد مجیدنے چیئرمین آر ڈی اے(روالپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی)سابق تحصیل ناظم کہوٹہ اور پی ٹی آئی کے مر کزی رہنماء راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے ان آفس میں ملاقات کی اور ان سے علاقائی مسائل سے آگاہ کیا اور حلقے کی سیاست پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

Kahuta; Raja Arshad Mehmood of Bhura Hayal, Raja Khurshid Ahmed Satti and Sardar Arshad Majeed called on Chairman RDA Raja Tariq Mehmood Murtaza. They discussed regional politics and issues. Secretary Raja Arshad Mahmood of Bhura Hayal, President of PTI Tehsil Kahuta and Activist of PTI Youth Wing Constituency PP-Seven Sardar Arshad Majeed Chairman RDA (Rawalpindi Development Authority) Former Tehsil Nazim Kahuta and PTI met Raja Tariq Mahmood Murtaza in his office and briefed him on regional issues and also discussed in detail the politics of the constituency.

کارکنان ورکرز کی تشویش اور مایوسی کے باوجود مسلم لیگ ن کی دھڑے بندی ابھی تک ختم نہ ہو سکی

Despite the concerns and frustrations of the workers, the factionalism of the PML-N has not yet ended

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کارکنان ورکرز کی تشویش اور مایوسی کے باوجود مسلم لیگ ن کی دھڑے بندی ابھی تک ختم نہ ہو سکی کئی چیئر مینوں اور مقامی قیادت نے میڈیا میں نوید سنائی کہ بہت جلد دونوں دھڑے ایک سٹیج پر ہونگے مگر ایسا نہ ہو سکا جبکہ مسلم لیگ ن کے ایک گروپ کے مقامی قائدین کا پی ٹی آئی سے مکمل رابطہ بھی ہے اور مفادات بھی حاصل کیے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے مسلم لیگی ورکرز اور کارکنان کی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ تنظیم سازی بھی مکمل نہ ہو سکی تحصیل صدر کے لیے بھی کسی کو نامزد نہ کیا گیا اگر اب اتنی چوٹیں لگنے کے بعد بھی دونوں دھڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوئے تو بلدیاتی اور آئندہ الیکشن میں مزید نقصان ہو گا۔

راجہ مختار کیانی عرف تارا کیانی اور دیگر معززین علاقہ کی حلقہ پی پی سیون کی ابھرتی ہوئی نوجوان سیاسی سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین کے ساتھ ملاقات

Meeting with Raja Mukhtar Kayani alias Tara Kayani and other Engineer Raja Nazakat Hussain

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
گکھڑ سنال گکھڑ برادری کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ مختار کیانی عرف تارا کیانی اور دیگر معززین علاقہ کی حلقہ پی پی سیون کی ابھرتی ہوئی نوجوان سیاسی سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین کے ساتھ ملاقات مختلف امور پر بات چیت تفصیلات کے مطابق ساگری گکھڑ سنال بگیال کی گکھڑ برادری کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ مختار کیانی عرف تارا کیانی اور دیگر معززین علاقہ کی حلقہ پی پی سیون کی ابھرتی ہوئی نوجوان سیاسی سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر راجہ مختار کیانی نے انجینئر راجہ نزاکت حسین سے مختلف امور پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل سے آگاہ کیا راجہ مختار کیانی نے کہا ہے انجینئرراجہ نزاکت حسین آپ ماشااللہ بڑے ملنسار اور غریب لوگوں سے محبت کرنے والے انسان ہیں معاشرے کے اندر آپ جیسے لوگ بڑی کم تعداد میں ہیں اس معاشرے میں آپ جیسے انسان ہو تو مسائل تو خود بخود کم ہو سکتے ہیں لوگوں کے مسئلہ بھی حل ہو سکتے ہیں لیکن یہ ہمارے معاشرے کی بد قسمتی ہے مخلص اور اچھیدل کے مالک انسان کی قدر و قیمت نہیں جانتے اس موقع پر انجینئرراجہ نزاکت حسین میں راجہ مختار کے نیو دیگر معززین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ یہ تو آپ لوگوں کی محبت ہے جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا انہوں نے کہا ہے کہ مخلوق خدا کی خدمت کرنا ہی اصل عبادت اور سیاست ہے ہم انشا اللہ غریب مزدور اور کسان طبقے کو ساتھ لے کر چلیں گے اور آپ دوستوں اور معززین علاقہ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ وجاہت علی جنجوعہ کے والدکی وفات پر پٹواری راجہ محمد فیصل آف ہنیسر کا اظہار تعزیت۔کہوٹہ محلہ راجگان کے رہائشی راجہ وجاہت علی جنجوعہ کے والد محترم راجہ ظہور اختر گذشتہ روز وفات پا گئے تھے۔راجہ وجاہت علی جنجوعہ کے والد کی وفات پر محکمہ مال کہوٹہ کے پٹواری راجہ محمد فیصل آف ہنیسر، کلر ک راجہ آصف کریمداد، سید ناطق حسین شاہ آف ٹٹھی سیداں، سردار اخلاق احمد اور ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button