DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Senior Civil Judge Rawalpindi has ordered to auction the land allotted for Pothohar University at GT Road Bawli. The auction will be held on January 15.

سینئر سول جج راولپنڈی نے پوٹھوار یونیورسٹی کے لئے جی ٹی روڈ باولی کے مقام پر مختض کی گئی کروڑوں روپے کی اراضی نیلام کرنے کا حکم دے دیا نیلامی پندرہ جنوری کو ہو گی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سینئر سول جج راولپنڈی نے پوٹھوار یونیورسٹی کے لئے جی ٹی روڈ باولی کے مقام پر مختض کی گئی کروڑوں روپے کی اراضی نیلام کرنے کا حکم دے دیا نیلامی پندرہ جنوری کو ہو گی تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن گوجر خان کے سینئر رکن اور معروف قانون دان چوہدری محمد آزاد نے بتایا کہ ضلع کونسل راولپنڈی نے 1996 میں موضع چہاری بنگیال اور چہاری کلیال کے مکینوں سے باولی کے مقام پر 814 کنال سے زائد کا رقبہ حاصل کیا تھا ضلع کونسل نے زمین کا قبضہ تو لے لیا لیکن مالکان کو تین کروڑ روپے کی ادائیگی نہیں کی جس کے لئے زمین مالکان نے مختلف فورمز پر درخواستیں دائر کی تھیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو سکی جس کے بعد انھوں نے اہل علاقہ کی جانب سے سینئر سول جج راولپنڈی کی عدالت میں ضلع کونسل کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا تھا جس کا فیصلہ گزشتہ روز سناتے ہوئے سینئر سول جج ملک شاہد حسین اعوان نے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے زمین کی نیلامی کا حکم دے دیا جس کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم زمین مالکان کو ادا کی جائے گی چوہدری محمد آ زاد ایڈووکیٹ نے مزید بتایا کہ سینئر سول جج کے حکم کے مطابق اس زمین کی نیلامی پندرہ جنوری کو ہوگی جس سے حاصل ہونے والی رقم مالکان میں تقسیم کر دی جائے گی یہ امر واضح ہو کہ مذکورہ زمین کو بعد ازاں پوٹھوہار یونیورسٹی کے لئے مختض کر دیا گیا تھا زمیں پر رواں برس کروڑوں روپے کی لاگت سے چار دیوری بھی تعمیر کی گئی ہے

Gujar Khan; Senior Civil Judge Rawalpindi has ordered to auction the land worth crores of rupees allotted for Pothohar University at GT Road Bowli.

The auction will be held on January 15, according to details. Chaudhry Mohammad Azad said that the District Council Rawalpindi had acquired more than 814 kanals of land from the residents of Mouza Chahari Bangial and Chahari Kalial in 1996 at Bawli.

The landowners had filed petitions in various forums due to not being paid but no hearing could be held after which they had filed a case against the District Council in the court of Senior Civil Judge Rawalpindi on behalf of the locals.

Delivering the verdict yesterday, Senior Civil Judge Malik Shahid Hussain Awan agreed with the arguments and ordered the auction of the land through which the proceeds would be paid to the land owners.

Chaudhry Muhammad Azad Advocate further said that Senior Civil Judge According to the judge’s order, the land will be auctioned on January 15 The proceeds will be distributed among the owners.

It should be noted that the said land was later allotted for Pothohar University. Four walls have also been constructed on the land at a cost of crores of rupees this year.

Show More

Related Articles

Back to top button