DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Jamia Islamia Sharqiya Masjid Chakswari The famous Baba Pendawali Masjid has formed a new committee consisting of 9 members

جامعہ اسلامیہ شرقیہ مسجد چکسواری المشہور بابا پیندا والی مسجد کی 9افراد پر مشتمل نئی کمیٹی بن گئی

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) جامعہ اسلامیہ شرقیہ مسجد چکسواری المشہور بابا پیندا والی مسجد کی 9افراد پر مشتمل نئی کمیٹی بن گئی تفصیلات کے مطابق المشور بابا پیندا والی مسجد کی نئی کمیٹی میں شامل راجہ گلفراز خا ن۔ چودھری محمد سوار خا ن۔حاجی محمد اعظم۔ چودھری حبیب اللہ۔ ملک محمد سکندر۔ چودھری محمد مشتاق۔ ظفر اقبال نگیال۔ چودھری رحمت علی ایڈووکیٹ۔ اور چودھری طالب حسین شامل ہیں نئی کمیٹی میں شامل تمام افراد نے مسجد کی خدمت کیلئے کام شروع کردیا ہے نئی کمیٹی میں شامل افراد کو علاقہ بھر کے معززین نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے مکمل تعان کا یقین دلایا ہے۔

Chakswari, AJK; Raja Gulfraz Khan has been included in the new committee of the famous Baba Pendawali Masjid. Chaudhry Muhammad Sawar Khan, Haji Muhammad Azam, Chaudhry Habibullah Malik Mohammad Sikandar, Chaudhry Muhammad Mushtaq. Zafar Iqbal Nigyal Chaudhry Rehmat Ali Advocate and Chaudhry Talib Hussain are included. All the members of the new committee have started working for the service of the Masjid.

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر اولڈہم برانچ برطا نیہ کے سیکرٹری جنرل راجہ ظہور حسین نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب کے بھائی تحصیلدار برنالہ راجہ ناصر اورنگزیب نہایت ہی باصلاحیت اور فرض شناس بیورو کریٹ تھے ان کی اچانک وفات پر دلی دکھ اور صدمہ ہوا ہے ایسے مخلص اور باکردار انسان بہت کم پیدا ہوتے ہیں راجہ ناصر اورنگزیب کا وسیع حلقہ احباب تھا ان کے ساتھ ہمارے نہایت ہی قریبی تعلقات تھے ہم نے ان کو بہت قریب سے دیکھا کہ انہوں نے ہمیشہ مظلوم اور حقدار کا ساتھ دیا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم راجہ ناصر اورنگزیب کے خا ندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے اور اہل خا نہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی راہنما پروفیسر چودھر ی محمدگل بہار اوربانی چیئرمین اوورسیز کشمیر کونسل چودھری محمداسلم آزاد کی چچی محترمہ اورچودھری عمران صادق کی والدہ محترمہ کومقامی قرستان میں سپرد خاک کردیاگیاجو رضائے الہی سے طویل علالت کے بعدوفات پاگئی تھیں نمازجنازہ مرکزی عیدگاہ فیض پورشریف میں اد اکی گئی نمازجنازہ حضرت مولاناپیر محمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجنازہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی راہنماؤں پروفیسر چودھر ی محمدگل بہار چودھری محمداسلم آزاد کی چچی محترمہ اورچودھری عمران صادق کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعدوفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نمازجنازہ کا اعلان بعدمیں کیاجائے گا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی راہنماؤں پروفیسر چودھر ی محمدگل بہار چودھری محمداسلم آزاد کی چچی محترمہ اورچودھری عمران صادق کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعدوفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نمازجنازہ کا اعلان بعدمیں کیاجائے گا

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈات کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی راہنماؤں محمدعارف چودھری سابق امیداور اسمبلی حلقہ نمبردو چکسواری مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات چودھری عظیم بخش اورسہیل سرفراز ایڈووکیٹ نے فیض پورشریف جاکر پروفیسر چودھری محمدگل بہار چودھری محمداسلم آزاد کی چچی محترمہ اورچودھری عمران صادق کی والدہ محترمہ کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے اس موقع پر چودھری بشارت حسین صدر مسلم لیگ یونین کونسل فیض پورشریف ان کے ہمراہ موجودتھے

Show More

Related Articles

Back to top button