DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Installation of barriers in Mator Chowk on orders of Assistant Commissioner

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے احکامات کی روشنی میں کہوٹہ مٹور میں بریئر کی تنصیب۔عوامی حلقوں کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے اس اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے احکامات کی روشنی میں کہوٹہ مٹور میں بریئر کی تنصیب۔عوامی حلقوں کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے اس اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا۔ تفصیل کے مطابق کہوٹہ کلر چوک اور مٹور چوک میں بریئرناں ہونے وجہ سے ہیوی ٹریفک اندرون شہر میں داخل ہو جاتی تھی جس کی وجہ سے شہر کی تمام سٹرکیں ٹوٹ گئی ہیں بڑھے بڑھے کھڈئے پڑھ گئے ہیں اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال نے ایکشن لیا اور گذشتہ روز مٹور چوک میں بریئر کی تنصیب کرا دی جس کی وجہ سے اب بڑھی گاڑیاں شہر میں داخل نہیں ہو نگیں عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے اس اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہاہے۔

Kahuta; Installation of barriers in Kahuta and Mator in the light of orders of Assistant Commissioner Kahuta. The initiative of Assistant Commissioner Kahuta was lauded by the public. According to the details, heavy traffic used to enter the inner city due to breach in Kahuta Kallar Chowk and Mator Chowk, due to which all the roads of the city have been destroyed. Assistant Commissioner took action and installed a barriers in Motor Chowk .

کہوٹہ میں سردی کی شدید لہر کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی

Gas pressure drops in Kahuta with severe cold wave

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ میں سردی کی شدید لہر کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کہوٹہ شہرکے متعدد محلوں میں گیس کی شدید لوڈ شیڈنگ پہلے سے بے حد کم گیس کا پریشر بھی بند گریڈ اسٹیشن، محلہ ادوالہ، فاروق کالونی، دھپری ودیگر علاقوں میں گیس نہ ہونے کے برابر عوام علاقہ شدید پریشانی کا شکار بچے سکولوں میں بغیر ناشتہ جانے لگے جبکہ خواتین راتوں جاگ جاگ کر کھانا پکانے کے بندوبست کرنے لگی تبدیلی کے دعوے دار آئے روز عوام کو مشکلات میں ڈھنسنے لگے عوال علاقہ کا شدید احتجاج جبکہ سلینڈر بھی عوام کی پہنچ سے دور ایم این اے صداقت علی عباسی ایسا لگتا ہے کہ کہوٹہ سے انکا دوردور تک واستہ نہ ہے انکی عدم دلچسپی کی وجہ سے کہوٹہ مزید پسماندہ تر ہوتا جا رہا ہے عوام علاقہ شہریوں نے وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب و دیگر اعلیٰ حکام سے گیس فراہمی کا مطالبہ کیا بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جائیگا۔

پیکاں میں قتل ہونے والے محمد اسماعیل ولد محمد یسین کا قاتل تاحال گر فتار ناں ہو سکا

The killer of Mohammad Ismail son of Mohammad Yaseen, who was killed in village Paikan, still not arrested

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ڈیرہ مشتاق شاہ بازار کے قریب کے موضع پیکاں میں قتل ہونے والے محمد اسماعیل ولد محمد یسین کا قاتل تاحال گر فتار ناں ہو سکا۔16نومبر2020کومقتول محمد اسماعیل ولد محمد یسین کو اس کے سسر محمد بشارت نے گھریلو تنازعات کی بنا پر گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ تو درج کر لیا تھا مگر تاحال ان کے قتل میں ملوث اس کے سسر محمد بشارت کو تاحال گر فتار ناں کر سکی مقتول کے لواحقین نے پولیس کے اعلیٰ افسران سے از معاملے پر فی الفور از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

مسلم لیگ ن حلقہ حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ علی اصغر کے والد محترم کی دعائے چہلم۔

Dua e chelum observed for late father of Raja Ali Asghar

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن حلقہ حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ علی اصغر کے والد محترم اور چیئرمین راجہ ندیم احمد کی چچا کی دعائے چہلم۔مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات کی شر کت۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن حلقہ حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ علی اصغر، راجہ شعبان، راجہ عمران کے والد محترم اور سابق چیئرمین و ناظم یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد کے چچا راجہ بشارت گذشتہ ماہ وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر دعائے چہلم کا اہتمام کیا گیا جس میں پیر حماد الدین صدیقی،سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص،سابق چیئرمین یونین کونسل نلہ مسلماناں چوہدری شفقت،سابق چیئرمین یونین منیاندہ چوہدری صداقت، سابق چیئرمین یونین ہوتھلہ راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین یونین بلاکھر صفدر کیا نی،سابق چیئرمین یونین کنوہا راجہ پرویز قادری،سابق چیئرمین یونین نارہ چوہدری محمد یونس،مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد ظریف راجا، مسلم لیگ ن کے رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی،مولانا قاری اجمل قادری،تنویر شیرازی،چوہدری توقیر اسلم،صحافی اکرام الحق قریشی، منیر احمد چشتی،عبدالعزیز پاشا، راجہ انوار الحق،جاوید اقبال، رمضان جنجوعہ،ارسلان کیانی، احتشام کیانی، کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی اس موقع پر مہمان خصوصی ممتاز عالم دین پیر حماد الدین صدیقی نے اپنے خصوصی خطاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے ادب و احترام پر روزشنی ڈالی آخرمیں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا کی گئی اور تمام شر کاء کو لنگر بھی کھلایا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button