DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Notice of Tehsil Administration on encroachments in and around Bewal Bridge

بیول پل اور اطراف میں تجاوزات پر تحصیل انتظامیہ کا نوٹس

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)—بیول لنک روڈ سے ملحقہ شاملات وقف عامہ پر 10 سالوں سے جاری تعمیرات وقبضوں کے سلسلے پر تحصیل انتظامیہ کا نوٹس ، بیول وقف دیہی شاملات پر جاری تعمیرات پر تحصیل انتظامیہ کا نوٹس ، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان حرا رضوان نے سے گفتگو میں کہا کہ بیول میں شاملات وقف عامہ پر جاری تعمیرات و رقبے کی نشاندہی کے لئے انکوائری کمیٹی تحصیل دار ندیم مسعود کی سربراہی میں بنا دی ہے جو 3 یوم میں اپنی رپورٹ پیش کرئے گی حاصل رپورٹ کے بعد قوانین کے مطابق لائحہ عمل سامنے لایا جائے گا کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی انکوائری رپورٹ میرٹ پر بنائی جائے گی تحصیل دار ندیم مسعود نے کہا کہ سوموار سے ہماری ریونیو کی ٹیمیں رقبے کی نشاہدہی و تجاوزات پر رپورٹ مرتب کرنے کے لئے کام شروع کر دے گی ذرائع کے مطابق وقف عامہ شاملات بیول شہر کے اہم جگہ پر ہونے کے سبب 15 سے20 لاکھ روپے فی مرلہ تک سیل کی جا رہی ہے ملی بهگت کے ذریعے اس عمل میں سیاسی شخصیات بهی شامل رہی ہیں

Gujar Khan; Tehsil administration’s notice on construction and occupation of Bewal Link Road for the past 10 years, Tehsil administration’s notice on rural area is included, Assistant Commissioner Gujar Khan Hira Rizwan said in a conversation with Bewal. An Inquiry Committee has been formed under the chairmanship of Tehsildar Nadeem Masood to identify the ongoing constructions and area on public endowment. It will submit its report in 3 days. Inquiry report will be made on merit. Tehsildar Nadeem Masood said that from Monday, our revenue teams will start work to prepare a report on encroachment and encroachment of the area. Due to being in place, it is being sold for Rs. 15 to 20 lakhs per marla.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button