London; Quarantine period can be reduced by conducting private tests for those coming to England from December 15th
انگلینڈ آنے والوں کو پرائیویٹ ٹیسٹ کراکے قرنطینہ کی مدت میں کمی کی سہولت
لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ۔۔ بیرون ملک سے انگلینڈ آ نے والے لوگوں جلد ہی پرائیوٹ ٹیسٹ کی فیس ادا کرکے قرنطینہ کی مدت میں 50 فیصد تک کمی کرنے کی سہولت حاصل ہوجائے گی۔یہ قواعد 15دسمبر سے نافذ العمل ہوں گے، اور پرائیوٹ ٹیسٹ کرانے کی فیس 65پونڈ سے 120پونڈ تک ہوگی۔اس اسکیم سے ایک طرف عوام محفوظ رہیں گے اور اس سے بین الاقوامی سفر کو فروغ ملے گا۔ٹریول انڈسٹری نے اس سہولت کا خیر مقدم کیاہے لیکن کہاہے کہ یہ بہت پہلے کردیاجانا چاہئے تھا۔
London; People coming to England from abroad will soon be able to reduce their quarantine period by up to 50% by paying a private test fee. These rules will take effect on 15 December, and the fee for a private test will range from £65 to £120. On the one hand, this scheme will keep the people safe and it will promote international travel. The travel industry has welcomed this facility but said that it should have been done long ago.