DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Well known novelist Hakeem Abdul Rauf Kayani’s novel launched under the patronage and host of Principal Punjab College Shahjahan Akbar.

معروف ادیب، دانشور، افسانہ وناول نگار حکیم عبدالروف کیانی کے ناول،،دھندلکے دائرے،، کی تقریب رونمائی پرنسپل پنجاب کالج شاہجہاں اکبر صاحب کے زیر التفات ومیزبانی منعقد ہوئی

اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد انجم ملک)معروف ادیب، دانشور، افسانہ وناول نگار حکیم عبدالروف کیانی کے ناول،،دھندلکے دائرے،، کی تقریب رونمائی پرنسپل پنجاب کالج شاہجہاں اکبر صاحب کے زیر التفات ومیزبانی منعقد ہوئی۔
جس میں خوبصورت افکار و سراپا سے مزین شخصیات کے جھرمٹ میں گوجر خان کی دھرتی پنجاب کالج میں منعقد ہونے والی خوبصورت سحر انگیز، دلنشیں یہ تقریب اپنے انتظام و انصرام کے حوالے سے منفرد تقریب تھی جس کی مہمان خصوصی معروف شاعرہ، کالم نگار سابق انچارج ادبی صفحہ نوائے وقت (حال ایڈیٹر زور نامہ پاکستان) عائشہ ملک تھیں دیگر مہمانوں میں چیف ایگزیکٹو پوٹھوہار پریس کلب جناب احمد نواز کھوکھر،ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ثاقب امام رضوی، ڈائریکٹر ونگز کالج اینڈ سکول سسٹم گوجر خان جناب واجد حسین عظیمی، سابق پرنسپل ایم سی ہائیر سکینڈری سکول گوجر خان وقار احمد قاضی، نامور کمپیئر و ایم ڈی ایئر ٹی وی منتظر امام رضوی، سہیل کیانی، جہانگیر اختر بھٹی،مینجر نیشنل بنک راجہ عبدالجبار بھٹی راجہ عبدالوحید رہنما تحریک انصاف، ملک قاسم ربانی و دیگر دنیائے ادب سے وابستہ معزز شخصیات تھیں تقریب کی نقابت کے فرائض پروفیسر ہمایوں مرزا نے انجام دیئے اور بر محل اشعار کے استعمال سیتقریب کو چار چاند لگا دیئے تقریب میں جہاں دیگر مقررین نے ناول نگار کی شخصیت وناول کے حوالے سے اظہارِ خیال اور مقالات پیش کیے وہاں صدر محفل محترمہ عائشہ ملک کے خطاب نے سامعین کے قلوب و اذہان کو سماعت کی زنجیروں میں جکڑے رکھا اور ہر جملے پر سامعین سے داد سمیٹی تقریب کے اختتام پر جناب حکیم عبدالروف کیانی اور پرنسپل شاہجہاں اکبر نے شرکائے محفل کا شکریہ ادا کیا اور پر تکلف چائے سے تواضع کی –

Gujar Khan; Well known writer, intellectual, fiction and novelist Hakeem Abdul Rauf Kayani’s novel “Dhandalke Daare” was launched under the patronage and host of Principal Punjab College Shahjahan Akbar Sahib.


In which a beautiful, charming, delightful event was held at Punjab College, Gujjar Khan in a cluster of personalities adorned with beautiful thoughts and serenity.

This event was a unique event in terms of its management and special guest. Literary Page Nawae Waqt Ayesha Malik was the Chief Guest Pothohar Press Club Chief Executive Mr. Ahmad Nawaz Khokhar, Regional Director Allama Iqbal Open University Saqib Imam Rizvi, Director Wings College and School System Gujjar Khan Mr. Wajid Hussain Azimi, Former Principal MC Higher Secondary School Gujar Khan Waqar Ahmad Qazi, eminent compere and MD Air TV Montazer Imam Rizvi, Sohail Kayani, Jahangir Akhtar Bhatti, Manager National Bank Raja Abdul Jabbar Bhatti Raja Abdul Waheed Leader PTI, Malik Qasim Rabbani and other worlds Professor Humayun Mirza officiated the function.

Show More

Related Articles

Back to top button