DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Public still not ready to show its responsibility despite the rapid spread of second wave of Covid-19

کلرسیداں اور گردونواح میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا کے باوجود شہری زمہ داری کا مظاہرہ کرنے کو تیار نہیں

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…کلرسیداں اور گردونواح میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا کے باوجود شہری زمہ داری کا مظاہرہ کرنے کو تیار نہیں سماجی فاصلے کا تو کہیں بھی تصور تک نہیں لوگ ماسک پہنننے سے بھی گریزاں ہیں جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر کلرسیداں کے ایم ایس،میڈیکل آفیسر اور نرسوں سمیت اسٹاف کے متعدد افسران اور اہلکار آئیسولیٹ ہو چکے ہیں مگر شہری کورونا کو سنجیدہ لینے جو تیار نہیں ہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل ہال میں داخلے کے وقت ماسک کا پوچھا جاتا ہے باقی بنکوں لاری اڈوں دوکانوں ورکشاپوں سمیت کہیں بھی لوگ فیس ماسک کا استعمال کرتے ہیں نہ ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہیں جس سے حالات دن بدن خراب ہوتے چلے جا رہے ہیں کورونا سے کئی اموات بھی ہو چکی ہیں جس کا باضابطہ اعلان ہی نہیں کیا گیا عام شہری کورونا کے پھیلاؤ کو سنجیدہ لینے کو تیار ہی نہیں ہے۔

Kallar Syedan; Despite the rapid spread of Covid-19 in and around Kallar Syedan, citizens are not ready to show responsibility. Social distance is nowhere to be imagined. People are also reluctant to wear masks. Numerous staff officers and personnel have been isolated, but citizens who are unwilling to take Covid-19 seriously are asked to wear a mask when entering the medical hall of THQ Hospital. Nor do they care about the social distance which is making the situation worse day by day. There have been many deaths from Covid-19 which have not been officially announced. The common citizen is not ready to take the spread of Covid-19 seriously. ۔

…مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کے خلا ف کا ر و ا ئیا ں حکو متی بوکھلا ہٹ کا نتیجہ ہیں

Actions against PML-N leaders are the result of government confusion.

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کے خلا ف کا ر و ا ئیا ں حکو متی بوکھلا ہٹ کا نتیجہ ہیں ر یا ستی ا د ا ر و ں کو ا ستعما ل کر کے قا ئد ین کے خلا ف جھو ٹے مقد ما ت در ج کر کے حر ا سا ں کیا جا ر ہا ہے مسلم لیگ ن کے قا ئد ین میا ں نو ا ز شر یف کی قیا د ت میں آ ج بھی متحد ہیں۔ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر مسلم لیگ ن سٹی کے صد ر چو ہد ر ی ا خلا ق حسین،سا بق نا ئب نا ظم چو ہد ر ی زین ا لعا بد ین عبا س،مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کے صد ر شیخ حسن سرا ئیکی،شیخ تو قیر ا حمد،ملک ا کمل ا سحا ق نے ا پنے ا خبا ر ی بیا ن میں کیا ا نہو ں نے کہا کہ محکمہ ا ینٹی کر پشن کی جا نب سے سا بق ا یم پی ا ے سر فر ا ز ا فضل ا و ر سا بق پا ر لیما نی سیکر ٹر ی ر ا جہ جا وید ا خلا ص کے خلا ف جھو ٹی ا یف آ ئی آ ر د ر ج کر نے پر مسلم لیگ ن کے و ر کر ر بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں۔جس سے مسلم لیگ ن کے قا ئد ین حو صلے بلند ہیں ا و ر و ہ جھو ٹی ا یف آئی آ ر کا ڈ ٹ کر مقا بلے کر یں گے۔قا ئد ین کے خلا ف حکو متی ا یما پر ا س طر ح کی کا ر و ا ئیو ں سے ا ن کے حو صلے بلند ہو ں گے ا نہو ں نے مقد ما ت کو فو ر ی ختم کر نے کا مطا لبہ کیا۔

جامعہ مسجد موہڑہ بنی والا میں کل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب میلاد النبی ﷺ کی تقریب منعقد ہو گی

Milad-un-Nabi prayers will be held at Jamia Masjid Mohra Bani wala on Saturday after Maghrib prayers.

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…جامعہ مسجد موہڑہ بنی والا میں کل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب میلاد النبی ﷺ کی تقریب منعقد ہو گی جس سے علامہ جمیل احمد زاہد،علامہ آصف محمود،علامہ محمد احسان اور دیگر خطاب کریں گے۔

میلاد مصظفیﷺ کی ایک تقریب بائیس نومبر بروز اتوار دن ایک بجے جامعہ مسجد انوار مدینہ پلالہ سیداں میں منعقد ہو گی

A Milad-e-Mustafa ceremony will be held on Sunday, November 22 at 1:00 PM at Jamia Masjid Anwar Madina Palala Syedan.

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…میلاد کمیٹی پلالہ سیداں کے زیر اہتمام میلاد مصظفیﷺ کی ایک تقریب بائیس نومبر بروز اتوار دن ایک بجے جامعہ مسجد انوار مدینہ پلالہ سیداں میں منعقد ہو گی جس سے سرگودھا کے معروف علام دین علامہ ضیا الکرم قریشی،سید امیر حیدر شاہ،طیب الرحمان چشتی،حافظ عبدالشکور نقشبندی،حافظ بلال بشیر،حافظ فاروق الحسن،یاسر محمود نقشبندی خطاب کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button