London; Dr. Atiq ur Rehman awarded the title of Professor of the University of Birmingham
ڈاکٹر عتیق الرحمان یونیورسٹی آف برمنگھم کے پروفیسرکے ٹائیٹلُ سے نوازا گیا
لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برمنگھم میں مقیم بیول کے رہائشی ڈاکٹر عتیق الرحمن یونیورسٹی آف برمنگھم کے پروفیسر ٹائیٹلُ سے نوازا گیا۔علاقہ پوٹھوار کے مشہور سرجن اور بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عتیق الرحمان کو یونیورسٹی آف برمنگھم نے پروفیسر کے ٹائیٹلُ سے نوازا ہے-وہ گزشتہ تقریباً 20 سال سے یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں-
London; Dr. Atiq-ur-Rehman, a resident of Bewal, Gujar Khan and Birmingham, has been awarded the title of Professor at the University of Birmingham. Dr. Atiq-ur-Rehman well known for setting up Bewal international hospital has been affiliated with the teaching department of the University’s School of Medicine for past 20 years.