DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; MNA and President PTI North Punjab Sadaqat Ali Abbasi called on Governor Punjab Chaudhry Muhammad Sarwar and discussed in detail the overall political situation in the province.

ایم این اے و صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب صداقت علی عباسی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ملاقات میں صوبے میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایم این اے و صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب صداقت علی عباسی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ملاقات میں صوبے میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پنجاب میں گورننس کو بہتر کرنے کے مختلف امور پر تفصیلی مشاورت کی۔صوبے میں لوگوں کو صاف پانی مہیا کرنے کے لیے اب پاک اتھارٹی کو جلد فعل بنانے پر اتفاق ہوا۔ ایم این اے صداقت علی عباسی نے گورنر صاحب کا بطور چانسلر،کوہسار یونیورسٹی آف مری کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ کوہسار یونیورسٹی کی دیگر تعیناتیوں کے بارے میں مزید پراسیس کو جلدی مکمل کرنے کی درخواست کی۔حلقہ این اے 57 میں ساگری ڈگری کالج، زیر تعمیر صحت کے مراکز ٹی ایچ کیو روات، آر ایچ سی تھوہا خالصہ، ریسکیو ون ون ٹوٹو کہوٹہ کوٹلی ستیاں کلر سیداں اور کھجٹ مری میں عملہ بڑھانے اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولتوں کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ محکمہ جات سے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی درخواست کی۔ملاقات میں فیصل آباد سے منتخب ایم این اے فیض اللہ کموکا بھی پر موجود تھے۔

Kahuta; MNA and President PTI North Punjab Sadaqat Ali Abbasi in a meeting with Punjab Governor Chaudhry Muhammad Sarwar discussed in detail the overall political situation in the province. Detailed consultations were held on various issues to improve governance in Punjab. In order to provide clean water to the people in the province, it was agreed to make the Pak Authority functional soon. MNA Sadaqat Ali Abbasi thanked the Governor as Chancellor for resolving the issues of Kohsar University of Murree on priority basis. Requested to expedite further process regarding other appointments of Kohsar University. Sagri Degree College in NA-57 constituency, Health Centers under construction THQ Rawat, RHC Thoha Khalsa, Rescue 1122 Kahuta Kotli He requested the concerned departments to use their influence to increase the staff and ensure state-of-the-art facilities in Kallar Syedan ​​and Khajjat ​​Murree. Faizullah Kamuka, MNA elected from Faisalabad was also present on the occasion.

کہوٹہ سے ن لیگی وفدکی راجہ محمد علی سابق ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

The PML-N delegation from Kahuta called on Raja Muhammad Ali, former MPA and Special Assistant to the Chief Minister of Punjab

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ سے ن لیگی وفدکی راجہ محمد علی سابق ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات۔ملاقات میں ن لیگی رہنماؤں ڈاکٹر محمد عارف قریشی، راجہ رومان سعید،راجہ نذاکت حسین، راجہ عاصی،عابد عباسی اور حامد ستی شامل تھے۔ملاقات میں علاقائی سیاست،آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے گفتگوجبکہ راجہ محمد علی سابق ایم پی اے کونائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب بننے پر مبارکباد دی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کہوٹہ سے ن لیگیوں کا ایک وفدنے اپنے قائدین سے ملاقات کی جس میں صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی ڈاکٹر محمد عارف قریشی،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ رومان سعید،،راجہ نذاکت حسین، راجہ عاصی،عابد عباسی اور حامد ستی سمیت دیگر معززین شریک تھے۔ ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور وفد میں موجود تمام معززین نے سابق ایم پی اے راجہ محمد علی کو نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب بننے پر مبارکباد دی اور علاقائی و ملکی سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔

جی پی او کہوٹہ میں ویلفیئر کے نام پر لوٹ مار عروج پر

Looting in the name of welfare is on the rise at GPO Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جی پی او کہوٹہ میں ویلفیئر کے نام پر لوٹ مار عروج پر۔ دور دراز سے آنے والی بیواؤں اور بزرگ پنشنرز سے فارم پر دستخط اور مہر لگانے کے 200سے300تک لیے جانے لگے ذراع کے مطابق جی پی او کے پنشن دینے والے چند اہلکاران بھی چائے پانی لے رہے ہیں گزشتہ روز صحافیوں کی ٹیم عوامی شکایات پر جی پی او پہنچ گئی اور اپنی آنکھوں سے بزرگ خواتین اور مرد پنشنرز سے رقم بٹورتے دیکھا بعد ازاں جی پی او کے پوسٹ ماسٹر محمد غضنفر عباس کو صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ یو سی دوبیرن کا ویلفیئر آفیسر دن دیہارے لوٹ مار کر رہا ہے اور سادح لوح عوام سے ہزاروں روپے روزانہ لیتا ہے جس پر سنئیر پوسٹ ماسٹر نے یقین دہانی کروائی کے ویلفیئرکے نام پر کسی کو لوٹ مار کرنے کی اجازت نہیں ہے بہت جلد عوام کی آگاہی کے لیے باہر بینرز نصب کر دیے جائیں گے جب کہ ایسے افراد کے خلاف کاروائی کی بھی جائیگی اور سولجر بورڈ کے اعلیٰ افسران کو انکے خلاف بتایا جائیگا۔انھوں نے کہا کہ سال میں دو بار یہ تصدیق کا عمل ہوتا ہے تا کہ کوئی جعلی طریقے سے پنشن حاصل نہ کر سکے انھوں نے کہا کہ اگر کوئی جی پی او کا اہلکار بھی غلط کام میں ملوث پایا گیا تو اسکو بھی معافی نہ برتی جائیگی عوام کو ریلیف پہچانا ہمارا کام ہے۔

سابق چیئرمین و ن لیگی رہنما ء راجہ ندیم احمدکا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ

Former Chairman and PML-N leader Raja Nadeem Ahmed visits various Union Councils

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق چیئرمین و ن لیگی رہنما ء راجہ ندیم احمدکا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ۔ فوتگی والے گھروں میں حاضری لواحقین سے تعزیت، مرحومین کے ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی جبکہ شادی کی تقریبات میں شر کت کی۔ گذشتہ روز مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیو ن کے رہنماء سابق چیئرمین و ناظم یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا انہوں نے اپنے اس دورئے کے موقع پر پنڈ بھینسو سنگھوٹ ماسٹر ارشد بھٹی کی والدہ مرحومہ کی وفات پر،ڈھوک بنگیال میں بابو علی اکبر راجہ (مرحوم) کے پوتے،جہانگیر اکبر راجہ کاجواں سالہ بیٹے کرنل خورشید اکبر راجہ، ظہیر اکبر راجہ،مسعود اکبر راجہ، سابق نائب ناظم داود اکبر راجہ کا بھتیجے روحیل اکبر راجہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیاجبکہ سہنسہ آزاد کشمیر ازریل راناکی دعوت ولیمہ پراور ممیام راجگان کے مقام پر مسلم لیگ نون کے نوجوان کارکن راجہ ولید آف ممیام کی شادی اور ولیمہ میں حاضری دی اور دولہے کو شادی کی مبارک باد پیش کی۔

Picture of the day

Show More

Related Articles

Back to top button