DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Man arrested for murdering two brothers in Khakhri village in honour killing

سگے بھائیوں کے قتل کے مرکزی ملزم گرفتار,ملزم کا غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )— تھانہ مندرہ پولیس نے دوہرے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کا غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف اہلیان علاقہ کا ایس ایچ او مندرہ کی شاندار کارکردگی پر زبردست خراج تحسین ،گزشتہ روز سگے بھائیوں کے قتل کی ایف آٸی آر میں نبیل عمر 24 سال جو ایف سی کا ملازم ہے اور ذیشان عمر 21 سال جو کنڈیكٹری کرتا ہےکی نعشیں موضع ککھڑی کے نواح میں پڑی ہوئی ملیں ،ایس ایچ او یاسر محمود عباسی نے اپنی بہترین ٹیم کے ساتھ بہترین حکمت عملی اور جدید سائینٹیفک طریقہ تفتیش سے مرکزی ملزم سہیل امجد کو 24 گھنٹے کے اندر ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اسے غیرت کا شاخسانہ بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم نے مقتولین کے گھر کی عورتوں کے ساتھ مراسم تھے منع کرنے کے باوجود بھی وہ باز نہ آے جس پر میں نے انہیں قتل کردیا ہے

Gujar Khan; Mandra police have arrested the main accused of double murder. The accused confessed to killing in the name of honor . Residents of the area paid homage to the excellent performance of SHO Mandra. The bodies of 24-year-old FC employee and 21-year-old conductor Zeeshan were found lying in the vicinity of village Kakhrhi. Sohail Amjad was traced and arrested within 24 hours. The accused confessed to the murder and described it as an act of honor. I have killed the brothers of having attempted immoral relation with women at his home.

Show More

Related Articles

Back to top button