DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Ahle Sunnat takes public rally out to welcome month of Rabi ul Awwal

بیول میں ماہ ربیع الاول کے استتقبال میں اہل سنت کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی نکالی گئی

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول میں ماہ ربیع الاول کے استتقبال میں اہل سنت کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔یہ ریلی مین بازار کے داتا چوک سے شروع ہو کر بیول ویگن اسٹینڈ میلاد چوک میں اختتام پذیر ہوئی ریلی کا آغاز تلاوت کلام پاک سےکیا گیا جس کی سعادت حافظ ناج دین نے حاصل کی۔نعت سیام شہزاد نے پڑھی۔یہ ریلی نعرہ تکبیر،نعرہ رسالت،آمد مصطفیٰ، کے نعروں سی گونجتی ہوئی پورے بازار سے گزری جس میں شرکاء نے سبز رنگ کے جھنڈے اٹھاۓ ہوۓ تھے۔میلاد چوک میں علماۓ کرام نے حضورﷺ کی آمد پر روشنی ڈالی۔

Gujar Khan; A grand rally was organized by Ahl-e-Sunnat in Bewal to welcome the month of Rabi-ul-Awal. The rally started from Data Chowk of Main Bazaar and ended at Bewal Wagon Stand Milad Chowk. Hafiz Naj Din recited Quran. Naat was recited by Siam Shehzad. The rally passed through the entire bazaar resounding with slogans like Takbir, Rasalat, Amade Mustafa. The scholars shed light on the arrival of the Holy Prophet.

Show More

Related Articles

Back to top button