DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Roads in the inner city of Kahuta were damaged due to incompetence of the administration.

انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے اندرون شہر کہوٹہ کی سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بڑھے بڑھے گھڑئے رات کو شہر سے گزرنے والی ہیوی ٹریفک کی تما م سڑک ٹوٹ گئی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کی عد م توجہی اور تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہر کی عوام مسائل کے گرداب میں۔انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے اندرون شہر کہوٹہ کی سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بڑھے بڑھے گھڑئے رات کو شہر سے گزرنے والی ہیوی ٹریفک کی تما م سڑک ٹوٹ گئی جبکہ اے سی کہوٹہ، سی او کہوٹہ اپنے اپنے دفاتر تک محدود ہو کر رہ گئے عوام کا کوئی پر سان حال نہیں۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ شہر کی عوام جس کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ہے موجودہ حکومت جو تبدیلی کے بڑھے بڑھے دعوئے کر رہی تھی مگر الیکشن کے بعد عوام کے مسائل کر نے کے بجائے ان کو مزید مسائل میں گر داب میں پھنسا دیا ہے ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کی عد م توجہی اور تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہر کی عوام مسائل کے گرداب میں پھنسی ہوئی شہر میں پانی، گیس،سٹریٹ لائٹس، سوریج سسٹم کے علاوہ اندرون شہر کہوٹہ کی سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بڑھے بڑھے گھڑئے رات کو شہر سے گزرنے والی ہیوی ٹریفک کی تما م سڑزشک ٹوٹ گئی جبکہ اے سی کہوٹہ، سی او کہوٹہ اپنے اپنے دفاتر تک محدود ہو کر رہ گئے عوام کا کوئی پر سان حال نہیں اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام سے اصلاح و حال کا مطالبہ کیا ہے۔

Kahuta; Roads in the inner city of Kahuta are damaged due to incompetence of the administration. While AC Kahuta, CO Kahuta are confined to their respective offices, the people are suffering in the region..

نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال ایک ماہ کے لیے دوہبی کے نجی دووئے پر روانہ گئے

Young political and social figure Jaber Kiyani of Kalial left for a private tour of Dubai

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال ایک ماہ کے لیے دوہبی کے نجی دووئے پر روانہ گئے۔گذشتہ روزنیو اہر پورٹ اسلام آبادپر معروف شخصیت انعام کیانی،ہارون کیانی اور دیگر نے نیک خواہشات اور دعاوں کے ساتھ الوداع کیا۔

بہت جلد مسلم لیگ عوام کے درمیان ہوگی اور ملک کو دربارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گی۔نوید نذیر ستی

Soon the Muslim League will be among the people and will take the country on the path of development. Naveed Nazir Satti

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جھوٹے مقدمات اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرکے عمران خان اپنے ڈوبتے اقتدار کو نہیں بچا سکتے نیب کو اپوزیشن پر جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنا کر دبانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی وزیراعظم جہانگیر ترین عامر کیانی ظفر مرزا اور دیگر کرپٹ لوگوں کے خلاف کئی مقدمات بنائے مسلم لیگ کے قائدین کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو عوام سڑکوں پر ہوں گے ان حالات کا اظہار مسلم لیگ نون راولپنڈی کی جنرل سیکرٹری لیڈیز ونگ نوید نذیر ستی نے دورہ کہوٹہ کے موقع پر ایک بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جو طو فان موجودہ حکومت کے دور میں آیا اس نے غریبوں کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی میدان میں آ چکے ہیں اس لیے موجودہ حکومت کے کرائے کے وزیر مشیر جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈے کر رہے ہیں انشاء اللہ بہت جلد مسلم لیگ عوام کے درمیان ہوگی اور ملک کو دربارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گی۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ممبران پنجاب اسمبلی کرنل محمد شبیر اعوان، انجینئر قمر السلام راجہ کا ن لیگی رہنماء تنویر ناز بھٹی سے اظہار تعزیت۔گذشتہ روز سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون کرنل محمد شبیر اعوان، سابق ایم پی اے اسمبلی انجینئر قمرالسلام راجہ، چوہدری کامران عزیز ایڈوکیٹ،جبران صفدر کیانی، چوہدری فیصل حفیظ،چوہدری محمد ادریس،چوہدری محمد نذیر،چوہدری ناصر تاج، صوبیدار میجر اورنگزیب بھٹی،صوبیدار نعیم نے گاؤں نلہ مسلماناں جا کرمسلم لیگ ن کے رہنماء تنویر ناز بھٹی سے ان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیااور مر حومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔

Show More

Related Articles

Back to top button