DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Italy; Tributes paid to late Malik Abdul Rashid by Pothwari Italian community

اٹلی میں مقیم راجہ حسن اختر آف سنگنی کا لواحقین سے اظہار تعزیت

اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔اٹلی میں مقیم راجہ حسن اختر آف سنگنی کا لواحقین سے اظہار تعزیت بروز جمعہ کے دن انتقال کر جانے والے سابقہ چئیرمین یونین کونسل سوئیں چیمیاں مرحوم ملک عبدالرشید نہایت ہی نفیس اور ملنسار انسان تھے علاقے بھر میں ایک پہچان رکھتے تھے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین راجہ حسن اختر آف سنگنی ان کے بیٹوں ملک ضمیر،ملک عبدالوحید،ایڈووکیٹ ملک ظہور اور چئیرمین ملک شیر آفگن اور ان کے دیگر لواحقین سے دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دلی دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین

Show More

Related Articles

Back to top button