DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; A spectacular Kabaddi match is being held in Islam pura jabber on October 11 to pay tribute to Malik Tariq “Taree”

ملک طارق طاری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مورخہ11اکتوبر کو بمقام اسلام پورہ جبر کبڈی کا ایک شاندارمیچ ہو رہا ہے

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔فخرے پوٹھوہار ملک طارق طاری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مورخہ11اکتوبر کو بمقام اسلام پورہ جبر کبڈی کا ایک شاندار ٹاکرا ہو رہا ہے جس میں کبڈی ورلڈ کپ فائنل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں پوٹھوہار سپورٹس کلب کے چیئرمین کبڈی میچ کے آرگنائزر چوہدری ظفر پگاڑا نے کہا ہے کہ شائقین کبڈی کے لیے یہ ایک اچھا میچ ہوگا جس میں پاکستانی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کے کھلاڑی حصہ لے رہیں اور بلخصوص فخرے پوٹھوہار ملک طارق طاری کو کبڈی کی 25سالہ خدمات کو اخراج تحسین پیش کیا جائے گا پوٹھوہار سپورٹس کلب کا مقصد ہی یہی ہے کہ پوٹھوہاری ثقافت کو زندہ رکھنا اور جنہوں نے پوٹھوہاری ثقافت کے لیے اپنی خدمات پیش کی اور ان کی خوصلہ افزائی کی جائے اور ان کی خدمات کو سراہا جائے انہوں نے مزید کہاکہ پوٹھوہار سپوڑٹس کلب کے ممبران غلام مرتضیٰ بھٹی،ممراز شیخ،راجہ یوسف پلینہ،راجہ وادی حسین،راجہ حنیف سدھن،چوہدری ایوب پٹواری،ڈاکٹر شعیب،ٹھیکیدارچوہدری ناصر،خواجہ شوکت عزیز و دیگر کی اجتماعی کوششوں سے 11اکتوبر کو شائقین کبڈی کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔

Gujar Khan; A spectacular Kabaddi match is being held in Islam pura jabber on October 11 to pay tribute to Malik Tariq “Taree”. Kabaddi match organizer Chaudhry Zafar Pagara has said that it will be a good match for Kabaddi fans in which Pakistani Kabaddi team World Cup players are participating and especially Malik Tariq Taree will be paid tribute for 25 years of Kabaddi services.

۔منجوٹھہ پٹواری بابر جاوید بھٹی،ثاقب جاوید بھٹی کی والدہ محترمہ اور شبیر بھٹی کی خالہ(ساس)تقدیر الہی سے وفات پا گئیں

Manjotha Patwari Babar Javed Bhatti, Saqib Javed Bhatti’s mother and Shabbir Bhatti’s aunt (mother-in-law) passed away

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔منجوٹھہ پٹواری بابر جاوید بھٹی،ثاقب جاوید بھٹی کی والدہ محترمہ اور شبیر بھٹی کی خالہ(ساس)تقدیر الہی سے وفات پا گئیں جن کو نما ز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جناز ہ میں،سپیشل مجسٹریٹ گوجرخان ملک عامر،نائب تحصیلدار گوجرخان چوہدری اشفاق،جمیل گرداور،راجہ لیاقت کیانی گرداور،جمیل پٹواری،ظفر پٹواری،چوہدری محبوب حسین آف لس،چوہدری ابرار وارثی بیول،صحافی کلرسیداں اکرام الحق قریشی،جمعیت علمائے اسلام تحصیل کلرسیداں کے امیر مولانا احسان اللہ چکیالوی،زین العابدین عباس،چوہدری مشتاق،توقیر اسلم،شیخ منیر چشتی،تنویر شیرازی،ملک شہباز،ٹھیکیدار حاجی ریاست،حاجی محمود بھٹی،چیئرمین اسلم،شیخ طاہر قیوم،چوہدری محمد جمیل،مبین افضل قریشی،لالہ اللہ بخش،شیخ قیصر قیو م،ملک پرویز آف کنگر،راجہ یوسف پلینہ،ملک فیاض سندھو بیول،شیخ طارق سیٹھی بیول،ثاقب علی بیگ ایڈووکیٹ،راجہ جبار احمد بھٹی، حاجی عبدالرؤف موہڑہ بھٹیاں،چوہدری مشتاق عباسی سٹور ،خان سلیم،شیخ طاہر،شیخ محمد سہیل،ندیم تاج،راجہ محمد ظہیر،محمد اسد،ملک طارق ایڈووکیٹ،لالہ غلام رسول بیول،شیخ ذوالفقار،محمد عتیق،نعیم اقبال، راشد پٹواری اور مقامی صحافی ممراز شیخ سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی،

سیاستدانوں کو اس زمین سے محبت نہیں ہے ,حاجی عدالت خان وارثی

Politicians do not love this land, Haji Adalat Khan Warsi

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔حاجی عدالت خان وارثی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحصیل گوجرخان شہیدوں غازیوں کی سرزمین ہے لیکن یہاں کوئی سیاستدان پیدا نہیں ہوا اور نہ ہی یہاں کے سیاستدانوں کو اس زمین سے محبت نہیں ہے جو بھی سیاستدان آتا ہے اپنی جیب بھر کر عوام کو جھوٹے لارے لپے دے کر اپنا ٹائم پورا کر کے عوام کو کہیں بھی دیکھائی نہیں دیتا تحصیل گوجرخان کے عوام کے ساتھ بدقسمتی سے کہیں برسوں سے ایسا ہو رہا ہے انہوں نے کہا اللہ کرئے اس سرزمین میں کوئی ایسا سیاستدان پیدا ہو جس کو یہ نظر آتا ہو اسلام پورہ جبر تا گوجرخان روڈ اور دیگر مسائل درپیش ہیں

جمیل پورہ نئی آبادی تنویر پرنس کے والد،ٹھیکیدار نزاکت سیفی اور یاسر ننھا کے ماموں میر نذیر تقدیر الہی سے وفات پا گئے

Mir nazir passed away in Jamil purra Nae Abbadi

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔جمیل پورہ نئی آبادی تنویر پرنس کے والد،ٹھیکیدار نزاکت سیفی اور یاسر ننھا کے ماموں میر نذیر تقدیر الہی سے وفات پا گئے جن کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

منجوٹھہ بابر پٹواری کی والدہ،شبیر گرداور کی ساس اور ایوب پٹواری کی ممانی انتقا ل کر گئیں

mother of Patwari Babar passed away in Manjotha

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔منجوٹھہ بابر پٹواری کی والدہ،شبیر گرداور کی ساس اور ایوب پٹواری کی ممانی انتقا ل کر گئیں جن کی نماز جنازہ آج گیارہ بجے منجوٹھہ میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button