DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Annual dua observed for parents of Ch Amjad of UK in Bewal

چوہدری امجد عباس کے والدین کے سالانہ ختم کی محفل بیول میں منعقد ہوئی ۔

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ) بیول کے رہائشی امجد عباس حال مقیم یو کے کے والدین کی برسی کی تقریب بیول میں ان کی رہائش گاہ منعقد ہوئی جس میں ان کے عزیز واقارب کے علاوہ سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکٹری چوہدری خورشید زمان مسلم لیگی رہنما چوہدری جمیل مسلم لیگ تحصیل گوجر خان کے جنرل سیکٹری چوہدری مزمل حسین چوہدری یاسر چمن مسلم لیگی رہنما خواجہ جہانگیر، انجمن تاجران بیول کے نائب صدر چوہدری عمران سابق جنرل کونسلر چوہدری صفدر پیپلز پارٹی یوسی بیول کے صدر حافظ عمران منظور پیپلزپارٹی یوسی بیول کے جنرل سیکٹری ملک طارق پیپلزپارٹی یوسی بیول سئنیر نائب صدر مرزا خورشید مسلم لیگی رہنما چودھری توقیر مسلم لیگی رہنما ملک فیاض سندھو پوٹھواری ڈرامہ ڈائریکٹر بابر علی جوجو فاسٹ فوڈ کے منیجر محمد وسیم اور محمد عمر فاروق اور فرحان نعیم جنجوعہ ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی آف پاکستان نے شرکت کی۔اس موقع پر مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی

Mother of Raja M Farooq passed away in Bewal

بیول والے راجہ محمد فاروق کی والدہ محترمہ (راجہ عروس مرحوم کی اہلیہ) تقدیر الہٰی سے وفات پا گئی ہیں

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)۔ بیول والے راجہ محمد فاروق کی والدہ محترمہ (راجہ عروس مرحوم کی اہلیہ) تقدیر الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ آج دن اڑھائی) (2:30بجے بیول میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button