AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Chaudhry Usman Hussain appointed as the chairman of local Zakat and Ushar Committee Dhangri Bahadur.

ڈھانگری بہادر کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھر ی عثمان حسین مقامی زکوۃ وعشرکمیٹی ڈھانگری بہادر کے چیئرمین تعینات ہوگئے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— ڈھانگری بہادر کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھر ی عثمان حسین مقامی زکوۃ وعشرکمیٹی ڈھانگری بہادر کے چیئرمین تعینات ہوگئے ارشدحسین مٹھاچیئرمین زکوۃ وعشرکمیٹی حلقہ نمبر2چکسواری نے نوٹیفکیشن جاری کردیایونین کونسل فیض پورشریف کے سیاسی وسماجی راہنماؤں چیئرمین ظفراقبال قاضی محمدخلیل چودھری ندیم سیرت روحیل احمدراجہ عبدالمجیدکامران اقبال سہیل احمدخان راجہ ذوالفقارعلی اوردیگرنے انہیں چیئرمین تعینات ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے۔

Chakswari; Leading political and social leader of Dhangri Bahadur Chaudhry Usman Hussain has been appointed as the chairman of local Zakat and Ushr Committee Dhangri Bahadur. A Notification has been issued to confirm the appointment.

Show More

Related Articles

Back to top button