DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Students at Government Boys Higher Secondary School Bewal tested for coronavirus

گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول میں طلباء کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول میں طلباء کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے۔گورنمنٹ سکول کھلنے پر محکمہ صحت کی طرف سے فراہم کی گئی کرونا ٹیسٹ کٹس کی مدد سے اساتذہ کرام نے طلباء کے نمونہ جات حاصل کئے اور ان کو آئس باکس میں محفوظ کر کے محکمہ صحت کے نمائندہ کے حوالے کئۓ جو کہ بعدازاں تحصیل ہیڈ کوارٹر گوجرخان میں پہنچا دئے گئے۔ضلع راولپنڈی میں گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول،گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بیول اور گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول پنڈوڑی جبر کو سامپلنگ کے لئے منتخب کیا گیا۔

Gujar Khan; Students at Government Boys Higher Secondary School Bewal were tested for coronavirus and samples sent for testing, other schools in the area are also planned for testing.

Show More

Related Articles

Back to top button