DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Rawat; Plans approved to set up fruit and veg market in Rawat

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود نے برسوں سے زیر التواء روات کے قریب فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ قائم کرنے کی منظوری دید ی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)…. کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود نے برسوں سے زیر التواء روات کے قریب فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ قائم کرنے کی منظوری دید ی جو محکمہ زراعت ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی مدد سے قائم کرے گاجبکہ دوسری منڈی رنگ روڈ منصوبہ میں سنگنجانی کے قریب بنائی جائے گی۔کمشنر نے بتایا ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے رقم محکمہ زراعت کو ٹرانسفر ہوگئی ہے۔ لینڈ ایکوزیشن کیلئے سیکشن چار جاری ہوچکا ہے۔محکمہ زراعت جونہی رقم لینڈ کلیکٹر کو منتقل کرے گا زمین کی خریداری شروع کردی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ دوسری منڈی سنگنجانی کے قریب رنگ روڈ منصوبہ میں بنائیں گے تاکہ اس طرف کے رہنے والے عوام کو بھی سہولت میسر ہو۔

Rawat; Commissioner Rawalpindi Division Captain (Retd) Muhammad Mahmood has approved to set up a fruit and vegetable market near Rawat, which has been pending for years. their is plan to set up second market near Sangjani.

Show More

Related Articles

Back to top button