DailyNewsGujarKhan

Rawat; Two people shot dead and three others injured in a firing incident in Dhok Syedan, Mari Jabbar area of Rawat

روات کے علاقے ڈھوک سیداں ماڑی جبر میں فائرنگ, 02 افراد جانبحق, 3 زخمی ہو گئے

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)… روات کے علاقے ڈھوک سیداں ماڑی جبر میں فائرنگ, 02 افراد جانبحق, 3 زخمی ہو گئے سی پی او راولپنڈی محمداحسن یونس, ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی صدر اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے، پولیس فائرنگ کے نتیجہ میں ابرار حسین اور نوید حسین جان بحق جبکہ ناصر حسین, افتخار حسین اور اظہر حسین زخمی ہوئے ہیں,نعشوں کو پوسٹمارٹم جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا,فرانزک ٹیم اور تفتیشی افسران موقع سے شواہد اکھٹے کر رہے ہیں,علاقہ میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچنگ کا عمل جاری ہے

Rawat; Two people were shot dead and three others injured in a firing incident in Dhok Syedan, Mari Jabbar area of Rawat. According to police the unidentified armed men motorbikes shot dead Ibrar Hussain and Naveed Hussain, while Nasir Hussain, Iftikhar Hussain and Azhar Hussain are taken to hospital with serious gun shot injuries.

Show More

Related Articles

Back to top button