British Women’s Health doctor Dr Nighat Arif urges her own Asian community to become organ donors
ڈاکٹر نگہت عارف کی ایشین کمیونٹی سے اعضا کے عطیہ کی اپیل
لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ محمد نصیر راجہ۔۔۔ خواتین کی صحت کی ماہر ڈاکٹر نگہت عارف نے ایشین کمیونٹی سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ایشین کمیونٹی کو اعضا کے عطیہ دہندگان لسٹ میں شامل ہونا چاہئے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو ہی سب سے زیادہ کسی عضو کی ضرورت ہو۔ ان کے مطابق ان کے بیٹے کی زندگی ایسے ہی ایک بہادر نوجوان کی مرہون منت ہے جس کی موت سائیکلنگ ایکسیڈنٹ کے باعث ہوئی۔ اور جس نے اعضا کے ڈونر کے طور پر خود کو رجسٹر کروا رکھا تھا۔ اور ان کا بیٹا جو ایک غیر معمولی جگر کے عارضے میں مبتلا تھا اس کی زندگی کسی دوسرے کے عطیہ کردہ جگر کے باعث ہی ممکن ہو سکی ہے۔
London; Dr Nighat Arif A GP who almost lost her son to a rare liver disorder made an emotional appeal, to try and encourage more members of her community to become organ donors, saying ‘somewhere down the line, it may be you who needs one’.
British Women’s Health doctor Dr Nighat Arif revealed how her son Qasim, now five, is thriving after he received a donor liver at ten-months-old from a ‘hero’ young boy who tragically lost his own life following a cycling accident.