AJKDailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Dyke built between Boa Kallan and Domal is dangerously sinking in the middle

بوعہ کلاں اورڈومال کے درمیان میں ڈائیک تعمیر کیاگیاجواب درمیان سے دھنس رہاہے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)منگلاڈیم توسیعی منصوبے میں یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع ڈومال کافیض پو رشریف بازار اوردیگرعلاقوں سے رابطہ قائم رکھنے کے لئے بوعہ کلاں اورڈومال کے درمیان میں ڈائیک تعمیر کیاگیاجواب درمیان سے دھنس رہاہے اس کے نیچے پلی بھی ہے اگراس ڈائیک کوبروقت سے مرمت نہ کیاگیاتواس کی شکست وریخت بڑھ جائے گی اوریہ مکمل دھنس جائے گااوراورڈومال کادیگرعلاقوں سے رابطہ منقطع ہوجائے گااورعوام کوآمدورفت کی شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑے گاڈومال کے عوام کاضلعی انتظامیہ اورمحکمہ امور منگلاڈیم سے ارباب بست وکشاد سے پرزور مطالبہ ہے کہ ڈومال ڈائیک کومزیدشکست وریخت کاشکار ہونے سے بچانے کے لئے اس کی بروقت مرمت کی جائے تاکہ ڈومال کے عوام کایونین کونسل فیض پورشریف کے دیگرعلاقوں سے رابطہ قائم رہے اورعوام کی سفری سہولت برقرار رہے عوام کسی مصیبت اورپریشانی سے بھی محفوظ رہیں

In the Mangla dam expansion project, a dyke was constructed between Boa Kallan and Domal to link with Union Council Faizpur Shareef bazaar and other areas. The dyke is now sinking in the middle a urgent repair work is needed.

Show More

Related Articles

Back to top button