DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Another young man drowned while bathing in Ogahon Dam as rescue services search for body

اوگاہون ڈیم میں نہاتے ہوئے ایک اور نوجوان ڈوب گیا

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) اوگاہون ڈیم میں نہاتے ہوئے ایک اور نوجوان ڈوب گیا ریسکیو ٹیمیں تلاش میں مصروف تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا اہلکار اوگا ہون ڈیم میں ڈوب گیا واصف نواحی گائوں کھبل کا رہائشی اور لاہور ریجن میں تعینات تھا ذرائع کے مطابق واصف ان دنوں عید کی تعطیلات پر تھا ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ڈیم میں واصف کی تلاش میں مصروف ہیں واصف کی موٹر سائیکل اور موبائل فون ڈیم کے کنارے سے مل گئے ہیں بتایا جاتا ہے واصف گزشتہ روز سے گھر سے غائب تھا

Gujar Khan; Another young man named as Wasif of village Khabal, working with Punjab police drowned while bathing in Ogahon Dam as rescue services search for body.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. اوگاھون ڈیم خوسکشی کا پوائنٹ بن گیا ہے یہ ڈیم علاقے کی ترقی کے بجائے
    HUB خودکشیوں کا
    بن چکا ہے جہاں ہر ماہ ایک آدھ خودکشی کرنے والا پہنچ جاتا ہے اس کی بنیادی وجہ یہاں انتظامات کی کمی ہے میں نے اس پر ایک ویڈیو بھی بنائی تھی اور صوبائی انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ یہاں انسانی جانون کے بچاو کیلئے انتظامات کئے جائیں

Back to top button