DailyNewsHeadlineKahuta

Kotli Sattian; Tehreek-e-Labaik Tehsil Kotli Sattian General Body reactivated

تحریک لبیک پاکستان تحصیل کوٹلی ستیاں جنرل باڈی دوبارہ فعال کردیا گیا

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… نئیر منیر ستی سابقہ امیدوار PP-06 کی سرپرستی میں تحریک لبیک پاکستان تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع راولپنڈی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جسمیں تحصیل بھر سے ذمہ داران نے شرکت فرمائی.
اجلاس میں تحریک کی سرگرمیوں کا ازسر نو جائزہ لیا گیا اور ورک کو مزید تیز کرنے پر زور دینے کے ساتھ PP-06 کی مرکزی باڈی کی ازسر نو تنظیم سازی کیلیے کوٹلی ستیاں سے اشخاص کا تعین کیا گیا اور تحصیل کوٹلی ستیاں کی جنرل باڈی دوبارہ فعال کردیا گیا جبکہ نئی تحصیل باڈی کیلیے 09 اگست بروز اتوار کو کوٹلی ستیاں مرکز میں تقریب حلف برداری کا اعلان بھی کیا گیا جس میں مرکزی ضلعی قیادت نومنتخب عہدیداران سے حلف لیکر انکو نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

Kotli Sattian; Tehreek-e-Labaik Tehsil PP-06 Kotli Sattian has held a meeting and have reactivated General Body, notification of appointed representatives will be issued soon.

نجم اشرف ستی کو ڈاریکٹر ایجوکیشن اور پلاننگ بننے پر مبارک باد۔پرنسپل پرل ہلین سکول
کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…نجم اشرف ستی کو ڈاریکٹر ایجوکیشن اور پلاننگ بننے پر مبارک باد پرنسپل پرل ہلین سکول توصیف پرویز ستی نے کہا کہ۔موصوف انتہائی اچھے اور ملنسار انسان کے ساتھ ساتھ پیشے سے مخلص،محنتی اور ذمہ دار شخص ہیں اور اس نئی ذمہ داری کے لیے انتہائی موضوع انسان ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کریں گے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…سابق کلرک ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فس کوٹلی ستیاں راجہ افتخار حسین ستی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک، نما ز جنازہ میں آ صف شفیق ستی، راجہ احسان ستی،کما نڈر قاسم ستی،خورشید ایڈووکیٹ،مییجر اکرام چیرمین ایپکا سردار حنیف، چیرمین پنجاب ٹیچر یو نین راجہ شاہد مبارک، ڈائریکٹر پلائینگ نجم اشرف ستی، صحافیوں، اکمل محمود ستی،جاوید اختر ستی، نو ید ستی، عبد اللہ ہارون ستی، آ صف محمود ستی،سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر امجد محمود، ایجوکیشن ایڈوائزر مسعود صادق ستی،افتاب احمد ستی،سمیت ہزاروں کی تعداد میں ٹیچرز وکلا،سیاسی سماجی و مذہبی شخصیت نے شرکت کی ایپکا راولپنڈی کے قائدین حسیب قریشی سردار حنیف ودیگر نے قبر پر چادر بھی چڑھائی۔

Show More

Related Articles

Back to top button