DailyNewsKahuta

Kahuta; Reception held on coronavirus recovery of Raja Imran Zamir

پر یس کلب کہوٹہ کے صدر راجہ عمران ضمیر کی صحت یابی کی خوشی میں سر پر ست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان کی طرف سے پریس کلب کہوٹہ کے اعزاز میں دیے گئے پر تکلف عشائیہ

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پر یس کلب کہوٹہ کے صدر راجہ عمران ضمیر کی صحت یابی کی خوشی میں سر پر ست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان کی طرف سے پریس کلب کہوٹہ کے اعزاز میں دیے گئے پر تکلف عشائیہ۔ سعید افضل چوہان نے مختلف کھانوں سے اپنے معزز مہمانوں کی خدمت کی۔گذشتہ روز قبل سر پر ست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان نے پر یس کلب کہوٹہ کے صدر راجہ عمران ضمیر کی صحت یابی کی خوشی میں ایک پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں پر یس کلب کہوٹہ کے صدر راجہ عمران ضمیر،جنرل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی،لیگل ایڈوائزر و صدر کہوٹہ خاور ریاض قادری، آڈٹ آفیسر حاجی عبد الرشید،راجہ رومان سعید،احتشام کیانی، ارسلان کیانی، راجہ شاہد اجمل،کبیر جنجوعہ، فیضان جنجوعہ،سوشل میڈیا کے صدر ساجد جنجوعہ، ذوالفقار علی ستی، راجہ مجیب اللہ،طاہر چوہان،ندیم چوہان، شمس چوہان، زاہد چوہان،افضال شمسی، اشرف کیانی نے شر کت کی اس موقع پر میزبان سر پر ست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان نے اپنے معززمہمانوں کی تواضع مختلف پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی تمام مہمانوں نے اپنے معزز میزبان کا شکر یہ ادا کیا۔

Kahuta; On the occasion of the recovery of Raja Imran Zameer, President of Kahuta Club, a dinner was given by Saeed Afzal Chauhan in honor of Press Club Kahuta.

موجودہ حکومت عوام کو اگر ریلیف نہیں دے سکتی, راجہ علی اصغر

The present government cannot give relief to the people, Raja Ali Asghar

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ علی اصغر رہنماء مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو اگر ریلیف نہیں دے سکتی تو گھر چلے جاہیں آئے روز کی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جیناعذاب بنا دیا ہے پٹرولیم مصنوعات کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں الیکشن سے کنٹینر پر کھڑے ہو کر بڑھی بڑھی باتیں کر نے والوں کی کارکردگی عوام نے دیکھ لی انشاء اللہ اب ن لیگ ہی اقتدار میں آئے گئی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ علی اصغر نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان کا دورہ کہوٹہ ناکام رہا مسلم لیگ ن پر تنقید کرنے والے بتائیں کہ انکے وزیر اعظم نے کہوٹہ کو کیا دیا جبکہ مسلم لیگ ن کے دور میں گیس،سڑکیں اور دیگر اربو ں روپے کے ترقیاتی کام ہوئے ہیں انشاء اللہ آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق چیئرمین مرزا محمد مسعود کی والدہ محترمہ کی وفات پرسابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کا اظہار تعزیت۔ یونین کونسل دوبیرن خورد کے سابق چیئرمین معروف سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد مسعود کی والدہ محترمہ چند دن قبل وفات پا گیں تھیں گذشتہ روز سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب وچیئرمین پی اینڈ ڈی کرنل محمد شبیر اعوان، خاور جنجوعہ،ذوالقفار علی ستی، عدیل افضل،ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر جنجوعہ نے سابق چیئرمین مرزا محمد مسعود کی رہائش گاہ بٹالہ شریف جا کر ان سے دلی تعزیت کی اور مر حومہ مائی صاحبہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ناظم و چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد کا حلقے کی مختلف یونین کونسلوں کادورہ مختلف مقامات پر ہونے والی فوتگی والے گھروں حاضری دی مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے دعا لواحقین سے دلی تعزیت کی۔سابق ناظم و چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدنے کلر سیداں میں چیئرمین چوہدری محمد اشرف کے بھائی چوہدری محمد اکرم کی وفات پر،ممیام والے ن لیگی بزرگ رہنماء محمد ساجد کیانی کے برادر ان لاء کی وفا ت پر،یوسی کنوہاستھوانی والے آصف نورانی کی پھوپھی جان کی وفات پر،یوسی دوبیرن موضع ممیام حاجی سلیمان کی وفات پر،موضع ممیام کے بزرگ لیگی رہنماء بشیر کیانی کے بھتیجے محمد رضوان کیا نی کی شادی کی تقریب میں شر کت کی اورسابق وائس چیئرمین یوسی کنوہا شاہد گجر سے ملاقات آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگوکی۔

Show More

Related Articles

Back to top button