DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Inauguration ceremony of Nawab fast food held in Islam purra jabber

نواب فاسٹ فوڈ اسلام پورہ جبر کا افتتاح

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ممراز شیخ)—نواب فاسٹ فوڈ اسلام پورہ جبر کا افتتاح کرد یا علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت،اونر چوہدری ایاز علی اور ان کے بھائیوں شہزاد علی،شیراز وارثی،افتخار وارثی یوکے اور وسیم عباس کو مبارکباد پیش کی جبکہ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایس پی جمیل ہاشمی،ملک فیاض سندھو،چوہدری مزمل،چوہدری بشارت نو ر،ٹھیکیدار ریاست،راجہ یوسف پلینہ،چوہدری توقیر اسلم راجہ مطلوب،سینئر صحافی کلرسیداں اکرام الحق قریشی،چوہدری امتیاز،چوہدری ندیم عارف،مرزا خورشید،شیخ طارق سیٹھی،راجہ عارف،محمد عمران،راجہ طارق ایوب نے شرکت کی جبکہ حافظ اکرام نقشبندی نے خصوصی دعا کی اور افتخار وارثی یوکے اور ان کے بھائیوں کو نئی کاروبار کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی،اہلیان علاقہ نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ نواب فاسٹ فوڈ ذائقہ اور معیار کے لحاظ سے اپنا منفرد پہچان بنائے گااور اہلیان اسلام پورہ جبر و دیگر علاقوں کے لیے فاسٹ فوڈ کی اچھی کوالٹی فراہم کرئے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button