DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Goat thieves active in the region of Maira Shamas, as unknown goat thieves stole goats in a car

میرہ شمس میں بکری چور سرگرم،نامعلوم بکری چور کار میں بکریاں اٹھا کر لے گے

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
میرہ شمس میں بکری چور سرگرم،نامعلوم بکری چور کار میں بکریاں اٹھا کر لے گے۔ یونین کونسل سوئیں چیمیاں کے موضع میرہ شمس میں گوجرخان کلر روڈ پر بینک کے قریب سائے میں بیٹھی چند بکریاں کالی ٹیوٹا کرولا کار میں سوار تین افراد نے اٹھا کر کار میں ڈال لیں اور گوجر خان کی جانب بھاگ گئیے۔ رستہ میں چند جوانوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن وہ تیز رفتاری سے نکل گئیے۔

Gujar Khan; Goat thieves are active in the region of Maira Shamas, as unknown goat thieves stole goats in a car, they were chased by the villagers but the thieves fled.

Show More

Related Articles

Back to top button