Leicester is first city to go back into lockdown as coronavirus surges
برطانیہ کے شہر لیسٹر کو دوبارہ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ ۔
سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ کے شہر لیسٹر کو دوبارہ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق لیسٹر میں کرونا وائرس میں اضافے کے بعد کچھ دنوں میں پہلا دوبارہ لاک ڈاون کیا جاسکتا ہے اس علاقے سے درجنوں مریضوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا کچھ سکول بھی بند کر دیے گئے حکومت شہر میں بڑی تعداد میں کیسز سامنے آنے پر کچھ دنوں میں لاک ڈاون مسلط کرنے کی تیاری کر رہی ہے لیسٹر میں سولہ جون کو دو ہفتوں میں چھ سو اٹھاون کیسز درج کیے گئے
Leicester; A local lockdown has been imposed on Leicester by Health Secretary Matt Hancock after a spike of cases in the city.
It comes as the rest of England prepares to ease restrictions on restaurants from Saturday – and on the day Boris Johnson sets out a multi-billion pound plan for Britain to recover from the pandemic.