DailyNews

Chakswari, AJK; Ch M Yaqoob hold reception at his residence in village Tanda

چودھری محمدیعقوب مدرس نے اپنی رہائش گاہ ٹانڈہ کے مقام پرایک پرخلوص ضیافت کااہتمام کیا

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چودھری محمدیعقوب مدرس نے اپنی رہائش گاہ ٹانڈہ کے مقام پرایک پرخلوص ضیافت کااہتمام کیاجس میں گونددولیاہ جٹاں کی معروف علمی شخصیت ماسٹرمحمود حسین کے فرزندممتازقانون دان عدنان محمود ایڈووکیٹ ایل ایل ایم شوکت محمود خان مصدق ذیشان حاجی اخلا ق احمددانش (ر) صدر معلم سابق اے ای او چکسواری نے شرکت کی مہمانوں نے میزبان چودھری محمدیعقوب کی جانب سے پرخلوص ضیافت کے اہتما م پردلی شکریہ اد اکیا اورکہاکہ چودھری محمدیعقوب مہمان نواز ہیں ان کی مہمان نوازی پرخلوص ہے جس پران کاشکریہ اداکرتے ہیں میزبان چودھری محمدیعقوب نے ضیافت میں شرکت کرنے پرمہمانوں کاشکریہ اداکیااورکہاکہ مہمانوں نے میری دعوت کوشرف قبولیت بخشا ہے جس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button