London; Pakistan resumes international flight operations
پی آئی اے کی فلائٹ مکمل طور پر کھول دی گئ۔بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی بھی اجازت مل گئ
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پی آئی اے کی فلائٹ مکمل طور پر کھول دی اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پی آئی اے کو بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی بھی اجازت مل گئ پی آئی اے کی فلائٹ بند ہونے کی وجہ سے وزٹ پر آئے ہوئے پاکستانی بھی سخت مشکلات کا سامنا کر رہے تھے اب حکومت پاکستان نے پی آئی اے کی فلائٹ مکمل طور پر کھول دی
London / Islamabad: All the national and foreign airlines have been allowed to resume their flight operations between Pakistan and the rest of the world as the country’s Civil Aviation Authority (CAA) on Friday announced to lift curbs imposed on March 21 in order to stop the spread of coronavirus disease.
“As per decision of the federal government, the outbound international flights (scheduled, non-scheduled and charter flights) operation has been allowed.Both national and foreign airlines will be allowed to operate from all international airports of Pakistan