DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Public left without water as newly built water storage is dried up

عرصہ دراز سے تعمیر پانی کی خالی ٹینکیاں زمہ دران کے منہ چڑا رنے لگیں عوام علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایم این اے صداقت علی عباسی کے وعدئے دھرئے کے دھرئے رہ گئے عرصہ دراز سے تعمیر پانی کی خالی ٹینکیاں زمہ دران کے منہ چڑا رنے لگیں عوام علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے منتخب ممبران اسمبلی بھی عوام کے مسائل حل میں نکام۔ تفصیل کے مطابق کہوٹہ ایم سی کی وارڈ نمبر10گریڈ اسٹیشن میں مسلم لیگ ن کے دور میں تعمیر ہونے والی پانی کی ٹینکی تعمیر ہوئی ن لیگ کا پانچ سالہ دور گزرا مگر ن کے بڑوں میں موجود اندر کی لڑائی کی وجہ سے یہ پانی کی ٹینکیاں خالی کی خالی رہ گیں مسلم لیگ ن کے دور میں ہی بلدیاتی الیکشن میں شہر ایم سی کی حدود میں ن لیگ کی حکومت رہی مگر پانی کا مسلہ حل کرانا کسی کے نصیب میں ناں آیا اب پی ٹی آئی کی حکومت کو بھی دو سال کا عرصہ ہو گیا ہے مگر اس مسلے پرکسی نے بھی توجہ ناں دی ایم این اے صداقت علی عباسی کے وعدئے دھرئے کے دھرئے رہ گئے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اس معاملے پر فی الفور از خود نوٹس لے کر عوام کا یہ بنیادی مسلہ حل کر یں۔

Kahuta; Public in Kahuta city are left without water as newly built water storage is dried up, Local MNA Sadaqat Ali Abbassi has been accuse of failing to keep his promise to solve the water supply issue.

راجہ ذوالفقار علی ستی سے سید ذوالقرنین شاہ، کونسلر رفاقت قریشی اور عدیل افضل کی ملاقات

Councillor Rafaqat Qureshi and Adeel Afzal meet with Raja Zuldiqar Ali Satti

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ ذوالفقار علی ستی سے سید ذوالقرنین شاہ، کونسلر رفاقت قریشی اور عدیل افضل کی ملاقات۔ مختلف سیاسی معملات اور حلقے کی سیاست پر گفتگو کی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کہوٹہ کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ذوالفقار علی ستی سے معروف سیاسی وسماجی شخصیات سید ذوالقرنین شاہ آف پنیالی سیداں،سابق کونسلر یوسی یوسی ہوتھلہ رفاقت قریشی اور عدیل افضل نے ملاقات کی اور ان سے حلقے کی سیاست،آمدہ بلدیاتی الیکشن اور مختلف سیاسی معملات پر تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر راجہ ذوالفقار علی ستی کنگ آف پولیٹکس نے کہا کہ حلقے کے مسائل دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہوٹہ کی سڑکیں منجوداڑواور ہڑپہ کا منظر پیش کر رہی ہیں کوئی بھی عوام کے مسائل حل کر نے کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔

کرنل (ر) ظفر عباسی کی کاوشیں رنگ لے آئیں تحصیل کہوٹہ کے طلباء کے لیے بڑا فیصلہ

Col (retd) Zafar Abbasi’s efforts bring decision in favour of students

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کرنل (ر) ظفر عباسی کی کاوشیں رنگ لے آئیں تحصیل کہوٹہ کے طلباء کے لیے بڑا فیصلہ۔نوگراں کالج کے داخلے شروع جبکہ کوٹہ سسٹم ختم کر کے میرٹ بیس میں داخلے ہو نگے تفصیل کے مطابق فوکل پرسن ایجوکیشن کرنل (ر) ظفر عباسی نے ایک بیان میں کہا کہ تمام طلباء کے لیے کہوٹہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نوگراں میں سال نو کے سیشن کے لیے ادارہ ہذا میں داخلے 16 مئی سے شروع ہو گئے ہیں اس بار کالج میں میرٹ بیس داخلے ہوں گے اور کوٹہ سسٹم نہیں رائج ہو گا اور مجموعی حد پہلے 350 تھی جسے بڑھا کہ سات سو تک کیا جائے گا داخلے کے لیے کم از کم نمبرز بھی سابقہ ساٹھ فیصد سے کم کر کے پچاس فیصد کر دیے گئے ہیں اس کے علاوہ گرلز سیکشن میں کیمیکل اینڈ آئی ٹی کا ایک نیا شعبہ بھی متعارف کروایا گیا ہے انتظامیہ نے داخلہ فارم کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے دفتری اوقات کے بعد بھی مین گیٹ سے فارم ایشو کرنے کا انتظام کیا ہے اس ضمن میں کسی بھی شکائت کی صورت میں ایجوکیشن کے فوکل پرسن کرنل ظفر عباسی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔کرنل(ر)ظفر عباسی نے مزید کہا کہ ایجوکیشن کے نظام کے لیے تحریک انصاف اقدامات کر رہی ہے انشا اللہ تعلیمی نظام کو بہت بہتر کیا جائیگا۔

Show More

Related Articles

Back to top button