DailyNews

Mirpur; Well known personality Syed Razaq Shah passed away in village Pindi Sabharwal

میر پور کی معروف شخصیت سید رزاق شاہ انتقال کرگئے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پنڈی سبھروال میرپور ازاد کشمیر کی معروف شخصیت سید رزاق حسین شاہ انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم انتہائی ملنسار، بااخلاق اور دوسروں کی ہمدردی کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کے قریبی رشتہ دار ممتاز شاعر ادیب اور مصنف سید مقصود حسین شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث تعزیت کے لئے دوست احباب ایک جگہ اکھٹے بھی نہیںہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تمام دوست احباب کا دلی شکریہ ادا کر تا ہوں جنہوں نے تعزیت کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button