DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Gun shots fired near Kosti Palace marriage hall, One injured

کو سٹی پیلس میرج ہال کے قریب فائرنگ , زخمی ہونے والے نوجوان عمران کے والد محمد جمیل کی مدعیت میں درج

گؤجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) کو سٹی پیلس میرج ہال کے قریب فائرنگ کے واقعہ کی ایف آئی آر زخمی ہونے والے نوجوان عمران کے والد محمد جمیل کی مدعیت میں درج کر لی گئی جس میں مدعی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بیٹے عمران کو انہی کے محلے کے رہائشی اسامہ نامی نوجوآن نے فائرنگ کر کے زخمی کیا اور موقع پر ہی اپنا موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

Gujar Khan; Gun shots were fired near Kosti Palace marriage hall, A Man named Imran has been injured while a police case has been registered against Asama.

Show More

Related Articles

Back to top button