DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Special magistrate raids Bewal bazaar, imposes heavy fines on shopkeepers who do not comply with SOP and seals two shops

بیول میں اسپیشل مجسٹریٹ کا چھاپہ،ایس او پی پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے اور دو دکانیں سیل بھی کر دیں

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :بیول میں اسپیشل مجسٹریٹ کا چھاپہ،ایس او پی پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے اور دو دکانیں سیل بھی کر دیں۔ ماسک پہننا لازمی،اور چھ فٹ کا فاصلہ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسپیشل مجسٹریٹ و تحصیل دار ملک محمد عامر نے بیول بازار کا دورہ کیا اور ان دکانداروں کو بھاری جرمانے کئیے جو کہ ماسک کا استعمال نییں کر رہے ہیں اور ان کی دکانوں میں موجود گاہک بھی بغیر ماسک کے ہیں۔ اسی طرح علی فرنیچر اورالوارث ٹیلرنگ شاپ کو سیل کر دیا گیا۔ اسپیشل مجسٹریٹ نے بتایا کہ ہفتہ اتوار مکمل لاک ڈاون ہو گا صرف گروسری اور بیکری سبزی میڈیکل سٹور کو اجازت ہو گی کہ وہ اپنی دکانیں کھولیں لیکن مکمل اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عمل درآمد کرتے ہوئے دکانیں کھولیں گے۔

گوجرخان۔ حکومتی کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کا سخت ایکشن۔ خلاف ورزی پر 32 دوکانیں اور ایک بینک سیل اور متعدد دوکانداروں کو موقع پر جرمانے بھی کیے۔

Gujar Khan; Special magistrate has raided Bewal bazaar and surrounding regions and has imposed heavy fines on shopkeepers who do not comply with SOP and seals two shops

Show More

Related Articles

Back to top button