گوجرخان کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 160 ہو گئی
گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)گوجر خان محکمہ صحت کے تین اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیصگوجرخان ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا دفتر سیل کر دیا گیا گوجر خان متاثرہ اہلکار کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکر تھے متاثرہ اہلکار قرنطینہ کر دیئے گئے,گوجرخان کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 160 ہو گئی