Manchester; Councillor Wajid Khan installed as the Mayor of Burnley, His wife Anam will act as Mayoress and his brother Zahid as consort
پاکستانی نژاد سابق رکن یورپی یونین واجد خان برنلے کے میئر منتخب ہو گئے
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پاکستانی نژاد واجد خان برنلے کے میئر منتخب ۔ واجد خان اور اُن کی اہلیہ انعم ایک سال کے لیے بطور میئر اور میئرس اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، برنلے کے سب سے کم عمر ترین میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد رکن یورپین پارلیمنٹ واجد خان نے برنلے کے میئر منتخب ہوگئے، کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث عوامی تقریب منعقد نا ہوسکی لیکن واجد خان نے آج ورچوئیل حلف اٹھالیا۔
واضع رہے کہ اس سے قبل دو سال تک یورپین پارلیمنٹ کے رُکن رہ چکے ہیں اور وہ یورپین پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے لیے بھرپور آواز اُٹھاتے رہے ہیں۔کشمیریوں کی مؤثر آواز بننے پر اُنہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ قائد اعظم سے بھی نوازا جا چکا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل 2016 میں پاکستانی نژاد صادق خان برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے، انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر بننے کا اعزاز حاصل ہے
Manchester; Councillor Wajid Khan has been installed as the Mayor of Burnley for the coming year. His wife Anam will act as Mayoress and his brother Zahid as consort.
“We will bring innovation, creativity and modernism to our role as Mayor and Mayoress whilst respecting and appreciating our borough’s traditions and history,” he said.
Coun. Khan was born in Burnley and has lived in the town all his life.
The Mayor’s charity for the year will support homelessness charity Shelter as well as raising money for local community and voluntary groups.