DailyNewsOverseas news

London; We do not value overseas Pakistanis contributions. Chaudhry Ziafat, For more please see video

اوورسیزز پاکستانیوں کی ہم لوگ قدر نہیں کرتے۔چوہدری ضیافت

سلاو(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ضیافت جو برطانیہ کے دورے پر ہیں نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی سے ملاقات کےدوران کہا کے اوورسیزز پاکستانی محنتی لوگ ہیں ادھر سخت محنت کرتے ہیں اور اپنا پیٹ کاٹ کر پاکستان کے لیے ہر وقت ہر مشکل میں کچھ نہ کچھ بھیجتے رہتے ہیں ہم پاکستانیوں کو ان کی قدر کرنی چاہئے اصل پاکستان کا سرمایہ ہی اوورسیزز پاکستانی ہیں مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button