DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Armed robbery committed at Chughtai lab on service road

گوجر خان، سروس روڈ پر واقع چغتائ لیب میں ڈکیتی کی واردات

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) گوجرخان کی مشہور سروس روڈ پر واقع چغتائی لیب میں ڈکیتی کی واردات ۔ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئی۔ اگرچہ پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی۔ مگر ڈاکوگرفتار نہ ہو سکے۔

Gujar Khan; Armed robbery has been committed at Chughtai lab on service road, the armed gang fled with large sum of cash and mobile phone before police arrival.

حبیب الرحمان مرزا،(ریڈرسیشن جج راولپنڈی)گوجرخان میں وفات پاگئے

Habib Ur Rehman passed away Dingi Tahli, Railway station Gujar Khan

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حبیب الرحمان مرزا،(ریڈرسیشن جج راولپنڈی)گوجرخان میں وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروزجمعرات دن4بجے بمقام ڈنگی ٹاہلی/ریلوے اسٹیشن گوجرخان کےپاس ادا کی گئی۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button